بینک اکاؤنٹ سےشہری کے84لاکھ نکالنے والے 3بینک ملازم گرفتار

کراچی : ایف آئی اے کمرشل بینکس سرکل نے شہری کے بینک اکاونٹ سے 84 لاکھ سے زائد رقم کی خورد برد میں ملوث نیشنل بینک کے 3 ملازمین اور ایک اورملوث شخص کو گرفتار کرلیا۔ ڈپٹی ڈائریکٹر کمرشل بینکس سرکل فہد خواجہ کے مطابق بینک ملازمین کی ملی

خلیل الرحمان اسلامی اقدار کے منافی دلیل پر برہم ، ٹاک شو چھوڑ کرچلے گئے

اسلام آباد( ویب ڈیسک) معروف ڈرامہ رائٹر خلیل الرحمان قمر ایک اور ٹی وی شو کے دوران اسلامی اقدار کے منافی دلیل پر اپنے جذبات پر قابو نہ پا سکے اور خواتین کی طلاق اور شادیوں کے موضو ع پر غصہ کھا گئے اور پروگرام سے اٹھ کر چکے گئے۔ ٹی وی

زلمی نے 194رنزپورے کرلئے، سلطانز کو 4وکٹوں سے شکست

کراچی ( سپورٹس ڈیسک)پشاور زلمی کے بیٹسمینوں نے زبردست بیٹنگ کرکے 194اتنا پہاڑ ٹوٹل 19اووز میں پورا کرکے میچ 6وکٹوں سے جیت لیا۔ پی ایس ایل کے پانچویں میچ میں پشاور زلمی نے ملتان سلطانز پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 4ہی وکٹوں کے نقصان پر193رنز

کئی ایم او یوز پر دستخط، سری لنکا کو سی پیک میں شمولیت کی دعوت

کولمبو(دنیا نیوز) وزیراعظم عمران خان کی سری لنکن ہم منصب مہندا راجا پکسے سے ون آن ون ملاقات ہوئی ہے جس میں دو طرفہ تعلقات کے فروغ اور خطے کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ وزیراعظم عمران خان اس سے پہلے جبخصوصی طیارے پر کولمبو پہنچے تو

پشاور زلمی کی ٹاس جیت کر ملتان سلطانز کو بیٹنگ کی دعوت

لاہور(ویب ڈیسک) پاکستان سپر لیگ چھ کے پانچویں میچ میں پشاور زلمی نے ٹاس جیت کر پہلے باولنگ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ چھٹے سیزن کے پانچویں میچ میں پشاور زلمی کے کپتان وہاب ریاض نے ٹاس جیتا اور حریف ٹیم کے کپتان محمد رضوان کو پہلے بیٹنگ کی

پرویز رشید سینیٹ الیکشن کیلئے نااہل قرار، فیصل ووڈا کو کلیئرنس مل گئی

اسلام آباد(ویب ڈیسک) مسلم لیگ (ن) کے رہنما پرویز رشید کو سینیٹ الیکشن کے لیے نااہل قرار دے دیا گیا ہے جبکہ پی ٹی آئی رہنما فیصل ووڈا کو کلیئرنس مل گئی ہے۔ پرویز رشید نے ریٹرننگ افسر کی جانب سے کاغذات نامزدگی مسترد کیے جانے کے خلافلاہور

سرفراز احمد کے محمد حفیظ سے مصافحہ نہ کرنے کی حقیقت

کراچی (سپورٹس ڈیسک )گلیڈی ایٹرز کی لاہور قلندر کے ہاتھوں 9وکٹوں سے شکست اور پروفیسر حفیظ کی دھواں دھار بیٹنگ کے بعد سرفراز احمدکے محمد حفیظ سے مصافحہ نہ کرنے کی ویڈیو سامنے آئی ہے۔ بظاہر اس ویڈیو میں ایسا دکھائی دیتا ہے کہ پروفیسر محمد

اطغرل غازی کی ، گوکچے ، بھی شادی کے بندھن میں بندھ گئیں

اسلام آباد(ویب ڈیسک)ترکی کے ڈرامے ارطغرل غازی میں دودرگاہ قبیلے کے سردار تیمور کی بیوی بننے والی ترک اداکارہ برجو کیراٹلے العمروف، گوکچے، نے شادی کرلی ہے۔ دیگر اداکاروں کی طرح گوکچے نے بھی شادی کے بعد مزید تشہیر یا اطلاع کیلئے اپنی شادی

اپنے نام سے کپڑے کا برانڈ کیوں لانچ کیا؟ مولانا طارق جمیل

اسلام آباد (ویب ڈیسک ) مولانا طارق جمیل نے تنقید کا جواب دینے کی بجائے کپڑوں کی برانڈ لانچ کرنے کی وجہ بتا دی ، مولانا نے ویڈیو پیغام میں تمام تر صورتحال کی وضاحت کردی۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری ویڈیو پیغام میں مولانا طارق

قلندر نے 9 وکٹوں سے گلیڈی ایٹرز کو زیر کیا، پروفیسر نے سرفراز کو سبق سکھایا

فوٹو : پی ایس ایل ٹوئٹر کراچی: لاہور قلندر نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو وکٹوں سے شکست دے دی، پروفیسر حفیظ نے چوکوں چھکوں کی بارش کر سرفراز احمد کو بتا دیا نمبر ون پرفارمنس سے بنتے ہیں باتوں سے نہیں. کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم میں کھیلے جارہے

وزیراعظم کی زیر صدارت اجلاس، 15 ارکان اسمبلی غیر حاضر

اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام) تحریک انصاف کیلئے خطرے کی گھنٹیاں بجنے لگیں وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت اجلاس میں 15 سے زائد ارکان اسمبلی غیر حاضر تھے. ذرائع کے مطابق جو ارکان اس اہم اجلاس میں نہیں آئے ان میں 2 سابق صوبائی وزراء ،

یوسف رضا گیلانی سے رابطے پر جہانگیر ترین کا موقف

اسلام آباد: تحریک انصاف کے سینئر رہنما جہانگیرترین نے واضح کیا ہے کہ یوسف رضا گیلانی سے رابطے یا ملاقات کی خبریں بے بنیاد ہیں. سابق وزیر اعظم سے رابطہ کی خبروں کے ردعمل میں جہانگیر ترین نے کہا ہے کہ میں کل بھی تحریک انصاف کے ساتھ تھا

طاقت کا استعمال کرنا ریاست کی صوابدید ہے، ترجمان پاک فوج

راولپنڈی(زمینی حقائق ڈاٹ کام) ڈی جی آئی ایس پی آر جنرل میجر جنرل بابر افتخار نے کہا ہے آپریشن ردالفساد کے دوران 78 سے زائد دہشتگرد تنظیموں کے خلاف کارروائیاں کی گئیں اور دہشتگردوں کے سہولت کاروں اور ان کے معاونین کے خلاف انٹیلیجنس کی

شمالی وزیرستان، این جی او کی گاڑی پر فائرنگ، 4 خواتین جاں بحق

پشاور: شمالی وزیرستان کی تحصیل شیواہ میں سماجی ورکرز کی گاڑی پر فائرنگ سے 4 خواتین جاں بحق ہوگئیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق واقعہ ٹنڈی کے علاقے میں پیش آیا جہاں نامعلوم افراد نے گاڑی پر فائرنگ کی جس کے بعد گاڑی میں سوار 8 افراد کو اغوا

تحریک انصاف کے امیدوار سیف اللہ ابڑو کے کاغذات نامزدگی مسترد

کراچی:پاکستان تحریک انصاف کے امیدوار سیف اللہ ابڑو کے کاغذات نامزدگی الیکشن ٹربیونل نےمسترد کردیے ہیں. سیف اللہ ابڑو کے کاغذات نامزدگی کیخلاف اپیل کی سماعت سندھ ہائیکورٹ میں جسٹس آغا فیصل پر مشتمل الیکشن ٹریبونل کے روبرو ہوئی۔ سماعت

تھرپارکر میں ضمنی انتخاب پیپلز پارٹی کے امیر علی شاہ جیت گئے

تھرپارکر (ویب ڈیسک) این اے 221 تھرپارکر کے ضمنی انتخاب میں پاکستان پیپلزپارٹی کے امیدوار امیر علی شاہ ایک لاکھ 3 ہزار502 ووٹ لے کر کامیاب ہوگئے۔ سندھ سے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 221 تھر پار کر میں ہونے والے ضمنی الیکشن میں پاکستان

ووٹ چورو شرم کرو، نوشہرہ میں گھس کر مارا ہے، مریم نواز

ڈسکہ(ویب ڈیسک)ن لیگ کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ ن لیگ نے مخالفوں کو ڈسکہ اور وزیر آباد ہی نہیں بلکہ نوشہرہ میں بھی گھس کر مارا ہے۔ ڈسکہ میں کارکنوں سے خطاب کرتے ہوئے مریم نواز نے کہا کہ ووٹ چوروں سے کہتی ہوں کہ شرم کرو حیا کرو۔

سیالکوٹ میں بھتیجوں کے ہاتھوں2بھائی اور انکے2بیٹے قتل

فوٹو: فائلسیالکوٹ: سیالکوٹ میں زمین اور رشتہ کے تنازعہ پر ایک خاندانی جھگڑے میں ملزمان نے فائرنگ کرکے اپنے سگے دو چچے اور 2کزن قتل کردیئے۔ قتل کی یہ لرزہ خیز واردات سیالکوٹ کی تحصیل پسرور کے علاقے کلاسوالہ میں کی گئی جہاں دو ملزمان نے