اعظم سواتی کے بیان پرملازمین کا احتجاج، معافی مانگنے کا مطالبہ

اسلام آباد (سید عمر گردیزی) آل پاکستان پینشنرز ایسوسی ایشن کا وزیر ریلوے اعظم خان سواتی کے ریلوے ملازمین و پینشنرزکیخلاف بیان پر شدید ردعمل سامنے آیا ہے اور پینشنرز ایسوسی ایشن نے نیشنل پریس کلب اسلام آباد کے باہر احتجاج بھر پور احتجاج کیا

اتنی اجرت میں گزارا نہیں ہونے والا

شہریار خانکبھی کبھی سوچتا ہوں کہ یہ سچ لکھنا ہی کیوں ضروری ہے؟۔ کسی طاقتور کو دشمن بنانا ہی کیوں لازم ہے؟۔ وہ ہی بات کیوں نہیں کہی اور لکھی جا سکتی جو مقبولیت پائے؟۔ ہر دور میں کیوں کلمہ حق بلند کرنا ہے؟۔ میں بھی بڑے سے عالی شان مکان میں

روزنامہ خبریں کے چیف ایڈیٹر ضیاء شاہد انتقال کرگئے

لاہور( ویب ڈیسک) روزنامہ خبریں کے چیف ایڈیٹر اور سینئر صحافی ضیاء شاہد انتقال کرگئے ہیں۔ بتایا جاتاہے کہ ضیاء شاہد گزشتہ دو ہفتوں سے لاہور کے شیخ زید اسپتال میں زیر علاج تھے اور وہاں پر ہی وہ خالق حقیقی سے جا ملے ہیں۔ ضیاء شاہد گردوں

معافی کس بات کی؟ بلاول بھٹو تماشہ نہ لگائیں ، شاہد خاقان عباسی

اسلام آباد( زمینی حقائق ڈاٹ کام) پی ڈی ایم کے جنرل سیکرٹری و سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ بلاول بھٹو زرداری تماشہ نہ لگائیں معافی کس بات کی؟ ذمہ داری سے بات کرنی چایئے مضحکہ خیز باتیں نہ کریں۔ نجی ٹی وی کو انٹرویو میں

شہدا ہزارہ منایا گیا، صوبہ ہزارہ کیلئے متحد ہیں، سردار یوسف

اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام)صوبہ ہزارہ تحریک کی اپیل پر ہزارہ سمیت پورے ملک کے ہزارہ وال نے 12 اپریل 2010 کے شہدا ء کی یاد میں آج یوم شہداء صوبہ ہزارہ منایا اور شہدا کے لیے فاتحہ خوانی کی گئی۔ مقررین نے اس عزم کا اظہار کیا کہ شہداء

جنوبی افریقہ نے پاکستان کیخلاف دوسرا ٹی ٹوئنٹی با آسانی جیت لیا

جوہانسبرگ : جنوبی افریقہ نے دوسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں پاکستان کو باآسانی 6وکٹوں سے ہرا کر چار میچز کی سیریز ایک ایک سے برابر کردی، میزبان ٹیم نے ہدف 14اوور میں حاصل کرلیا۔ جنوبی افریقہ کی طرف سے141 رنز کے میں اننگز کا آغاز جانِ من مالان

وزیراعظم عمران خان او ر جہانگیر ترین کی لڑائی کون کرانا چاہتاہے؟

محبو ب الرحمان تنولیاسلام آباد:گزشتہ کچھ ہفتوں سے تحریک انصاف کے سینئر رہنما جہانگیر ترین کے زیر عتاب ہونے کا تاثر دے کر تحریک انصاف میں غیر یقینی کی کیفیت کو ابھارا جارہاہے کبھی جہانگیر ترین کو وزیراعظم عمران خان کے خلاف بیان بازی پر

پیپلز پارٹی کے ردعمل کا معاملا مولانا پر چھوڑتے ہیں، مریم نواز

لاہور(زمینی حقائق ڈاٹ کام )مسلم لیگ (ن)کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی کو شوکاز نوٹس دینے کا فیصلہ پی ڈی ایم کا تھا نوٹس کے ردعمل پرکیا طے کرنا ہے یہ مولانا فضل الرحمان پر چھوڑتے ہیں۔ لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے

پیپلز پارٹی نے پی ڈی ایم عہدے چھوڑ دیئے،نوٹس پر معافی کامطالبہ

کراچی( زمینی حقائق ڈاٹ کام) پیپلز پارٹی نے پی ڈی ایم کے تمام عہدوں سے مستعفی ہونے کااعلان کرتے ہوئے شوکاز جاری کرنے والوں سے پیپلزپارٹی اور اے این پی سے معافی مانگنے کا مطالبہ کردیاہے۔ کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے چیئرمین پاکستان

نیب مریم نواز کی گرفتاری سے 10 دن پہلے انھیں آگاہ کرے، ہائیکورٹ

لاہور(ویب ڈیسک) لاہور ہائیکورٹ نے نیب کو مریم نواز کی گرفتاری سے 10 روز قبل آگاہ کرنے کا حکم دے دیا۔ عدالت نے لیگی رہنما کی درخواست ضمانت نمٹا دی۔ لاہور ہائی کورٹ کے جسٹس سرفراز ڈوگر کی سربراہی میں دو رُکنی بنچ نے جاتی امرا اراضی کیس

بلاول بھٹو نے نوٹس پھاڑ کر اچھی حرکت نہیں کی، مسلم لیگ ن

لاہور(زمینی حقائق ڈاٹ کام)بلاول بھٹو زرداری کی جانب سے پی ڈی ایم کا نوٹس پھاڑنے پرمسلم لیگ (ن) کی طرف سے سخت ردعمل سامنے آیا ہے ن لیگ کے صوبائی صدر راناثناء اللہ نے کہا ہے کہ بلاول بھٹو زرداری نے نوٹس پھاڑ کر اچھی حرکت نہیں کی۔ لاہور

سعودی عرب نے پہلے روزے کا اعلان کر دیا

ریاض(زمینی حقائق ڈاٹ کام)سعودی حکومت نے اتوار 11 اپریل کو رمضان المبارک کا چاند نظر نہ آنے پراعلان کیا ہے کہ پیر 12 اپریل کو شعبان کی 30 اور یکم رمضان منگل 13 اپریل کو ہوگی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق سعودی عرب میں موجود رویت ہلال کی مختلف

وزیراعظم آج یو این فنانسنگ فار ڈیویلپمنٹ فورم سے خطاب کرینگے

اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام) پاکستان کی صدارت میں اقوام متحدہ کے اقتصادی اور سماجی کونسل کے فنانسنگ فار ڈیویلپمنٹ فورم کا اجلاس آج ہو گا۔ وزیراعظم عمران خان فنانسنگ فار ڈیویلپمنٹ فورم کا افتتاح اور افتتاحی سیشن سے خطاب کریں گے،

دوسرا ٹی ٹونٹی آج، پاکستان کے بیٹنگ آرڈر میں تبدیلی کا امکان

اسلام آباد(سپورٹس ڈیسک)پاکستان اور جنوبی افریقا کے درمیان دوسرا ٹی 20 میچ آج جوہانسبرگ میں کھیلا جائے گا پاکستان کو ایک صفر سے برتری حاصل ہے۔ جنوبی افریقہ کے خلاف پہلے میچ کی فاتح ٹیم کو برقرار رکھنے کا قوی امکان ہے جبکہ میزبان ٹیم میں

مسلم لیگ ن سعودی عرب کا ڈسکہ میں ضمنی الیکشن جیتنے پر اجلاس

ریاض (زمینی حقائق ڈاٹ کام )سعودی عرب میں مسلم لیگ ن کی جانب سے این اے 75 میں ضمنی الیکشن جیتنے کی خوشی میں اجلاس منعقد کیا گیا جس میں شرکاء نے کہا کہ مسلم لیگ ن ہی عوامی کی نمائندہ جماعت ہے. سعودی عرب میں پاکستان مسلم لیگ ن الخرج کے صدر

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج نے 5 نوجوان شہید کر دئیے

سری نگر: مقبوضہ وادی میں قابض بھارتی افواج نے فائرنگ کرکے مزید 5 کشمیری نوجوانوں کو شہید کردیا ہے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق مقبوضہ وادی میں قابض افواج نے ریاستی دہشتگردی کی تازہ کارروائیوں کے دوران مزید 5 کشمیری نوجوانوں کو شہید کیا.

این اے75 حکمران جماعت کو شکست، ن لیگ کی نوشین افتخار کامیاب

ڈسکہ ( زمینی حقائق ڈاٹ کام )قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 75 ڈسکہ کے ضمنی انتخابات میں حکمران جماعت پاکستان تحریک انصاف کو شکست ہو گئی مسلم لیگ ن کی نوشین افتخار جیت گئیں۔ الیکشن کمیشن کی طرف سے جاری قومی اسمبلی کے حلقہ این اے-75 میں ہونے

پاکستان نے جنوبی افریقہ کو پہلے ٹی ٹوئنٹی میں 4 وکٹوں سے ہرا دیا

فوٹو: پی سی بی جوہانسبرگ : پاکستان نے جنوبی افریقا کو دلچسپ مقابلے کے بعد 4 وکٹوں سے شکست دے کر پہلا ٹی ٹوئنٹی میچ جیت لیا. پاکستان نے 189 رنز کا ہدف آخری اوور کی پانچویں گیند پر پورا کیا قومی ٹیم نے بہتر آغاز کیا تاہم کپتان

پاکستان میں کم قیمت کے نئے سولر پینلز تیار کرلیے گئے

فوٹو: شٹر اسٹاک فائل پشاور( ویب ڈیسک)پاکستان میں موجودہ سے نصف قیمت پر نئے سولر پینلز تیار کرلیے گئے ہیں جس میں تھرڈ جنریشن کے سولر فوٹو وولٹک ٹیکنالوجی کا استعمال کیا گیاہے ۔ پشاور کی یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی میں سینٹر

افسردہ ہوں ذہنی مریضہ نہیں، طنز کے نشتروں نے اذیت دی، میرا

کراچی( ویب ڈیسک) پاکستانی فلمی اداکارہ میرا نے کہا ہے کہ میں ذہنی مریضہ نہیں ہوں لیکن مجھ پر لوگوں کے طنز اور مزاق اڑانے نے مجھے بہت اپ سیٹ کیا ہوا ہے۔ ایک انٹرویو میں میرا نے کہا کہ میں نئے پراجیکٹس نہ ملنے پر افسردہ ضرور ہوں لیکن اس