پنجاب انتخابات پر آئین کی کھلی خلاف ورزی کی گئی، صدرکا وزیراعظم کو خط

فوٹو فائل  اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے پنجاب انتخابات پر آئین کی کھلی خلاف ورزی کی گئی، صدرکا وزیراعظم کو خط وزیر اعظم شہبازشریف کے نام خط صدر عارف علوی نےانسانی حقوق کی پامالیوں، صحافیوں کی گرفتاریوں، میڈیا کو دبانے اور مقدمات کی بھرمار…

متاثرین سیلاب کی مدد کا سلسلہ جاری رکھا جائے گا، سردار شاہد احمد لغاری

وقار فانی  اسلام آباد: ہلالِ احمر پاکستان کی جانب سے سیلاب زدگان کیلئے سامان کا سلسلہ جاری ہے۔سندھ کے ضلع خیرپور کی یونین کونسل مہر ویسرمیں 1ہزار انتہائی متاثرہ خاندانوں میں راشن تقسیم کیا گیا۔  اِس حوالے سے تقریب گاؤں محمد بخش میں…

نواز شریف کی اس الیکشن میں سیاسی موت ہوجانی ہے،عمران خان

فائل:فوٹو لاہور: پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کاکہنا ہے کہ نواز شریف کی اس الیکشن میں سیاسی موت ہونے والی ہے۔ عمران خان نے لاہور ہائی کورٹ میں صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ نواز شریف کی اس الیکشن میں سیاسی موت…

شہداء کے خاندانوں کے افراد اور حاضر سروس فوجی افسران کو اعزازات سے نوازا گیا

فائل:فوٹو اسلام آباد:صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے ایوان صدر میں فوجی اعزازات دینے کی تقریب میں شہداء کے خاندانوں کے افراد اور حاضر سروس فوجی افسران کو اعزازات سے نوازا گیا ۔تقریب میں سعودی عرب، بحرین اور دیگر ملکوں کے فوجی افسروں کو بھی…

 عام انتخابات اکتوبرمیں ہوں گے،خواجہ آصف

فائل:فوٹو وزیردفاع خواجہ محمدآصف کاکہناہے کہ عام انتخابات اکتوبرمیں ہوں گے عمران خان ایک مایوس آدمی ہے اور پر تشددکارروائیوں پر یقین رکھتے ہیں تحریک انصاف کامنفی رویہ سب کے سامنے ہے، عمران خان اپنے قتل کے بارے میں ایک نیاسازشی بیانیہ…

اٹارنی جنرل پاکستان سے استعفیٰ طلب

فائل:فوٹو  اسلام آباد: وفاقی حکومت نے اٹارنی جنرل پاکستان سے استعفیٰ طلب کرلیا۔پونے دو ماہ کے قلیل عرصے میں ہی انہیں ہٹانے کا فیصلہ کیا گیا۔ اٹارنی جنرل پاکستان شہزاد عطا الہی اپنا استعفی آج صدر مملکت کو بھجوائیں گے۔ حکومت نے گزشتہ…

الیکشن کمیشن کا صدر مملکت کو خط ، پنجاب اسمبلی کے انتخابات ملتوی کرنے پر اعتماد میں لیا

فائل:فوٹو اسلام آباد: الیکشن کمیشن آف پاکستان نے صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کو خط لکھ دیا، جس میں پنجاب اسمبلی کے انتخابات ملتوی کرنے پر اعتماد میں لیا گیا۔ ذرائع کے مطابق الیکشن کمیشن نے اپنے خط میں صدر مملکت کو پنجاب میں انتخابات ملتوی…

عمران خان کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری قابل ضمانت وارنٹ میں تبدیل

فائل:فوٹو  اسلام آباد: خاتون جج دھمکی کیس میں چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کے ناقابلِ ضمانت وارنٹ گرفتاری کو عدالت نے قابلِ ضمانت وارنٹ میں تبدیل کردیا۔ ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد کے جج فیضان حیدر گیلانی نے محفوظ فیصلہ…

حج درخواستوں کی قرعہ اندازی 5 اپریل کو ہوگی

فائل:فوٹو اسلام آباد: ملک کے مختلف نامزد بینکوں میں حج درخواستوں کی وصولی کا سلسلہ جاری ہے۔ حج درخواستوں کی قرعہ اندازی 5 اپریل کو ہوگی۔ سرکاری اسکیم کے تحت حج درخواستیں وصول کرنے والے 14 بینکوں میں حبیب بینک، یونائیٹڈ بینک ، نیشنل بینک،…

دنیا کے کس ملک میں سب سے طویل اور کس ملک میں مختصر ترین روزہ ہوگا

فائل:فوٹو اسلام آباد:دنیا بھر کے کئی ممالک میں رحمتوں اوربرکتوں کے ماہ رمضان المبارک کا آغاز ہوچکاہے ۔ہرملک میں انتہائے سحر، افطار کے اوقات علیحدہ علیحدہ ہوتے ہیں۔ روزے کا دورانیہ عمومی طور پر 10 سے 18 گھنٹے کا ہوتا ہے تاہم جغرافیائی محل…

عمران خان کیخلاف مقدمات کیلئے جے آئی ٹی بن گئی، 14 دن میں رپورٹ دیگی

فوٹو : فائل لاہور: وزیر داخلہ کے حکم پر عمران خان کیخلاف مقدمات کیلئے جے آئی ٹی بن گئی، 14 دن میں رپورٹ دیگی وزارت داخلہ سے نوٹیفیکیشن جاری، راناثناللہ نے 14 دن میں رپورٹ کرنے کا ہدف دیدیا. وزارت داخلہ نے سابق وزیر اعظم عمران خان سمیت…

تحریک انصاف کا پنجاب انتخابات ملتوی کا فیصلہ سپریم کورٹ چیلنج کرنے کا اعلان

فوٹو: ڈان نیوز فائل  لاہور: تحریک انصاف کا پنجاب انتخابات ملتوی کا فیصلہ سپریم کورٹ چیلنج کرنے کا اعلان،پی ٹی آئی کےرہنما اسد عمرا ور فواد چوہدری کی طرف سے پنجاب میں الیکشن ملتو ی کرنے کی مذمت کرتے ہوئے یہ اعلان کیا گیا۔ فوادچوہدری کا…

سینئر صحافی عامرالیاس رانا کو تغمہ امتیاز سے نوازا گیا، دیگر شخصیات کو اعزازات ملے

فوٹو : فائل  اسلام آباد: ایکسپریس نیوز کےبیورو چیف سینئر صحافی عامرالیاس رانا کو تغمہ امتیاز سے نوازا گیا، دیگر شخصیات کو اعزازات ملے ایوان صدر اسلام آباد میں پر وقار تقریب میں اعزازات دئیے گئے۔ عامرالیاس رانا کو تغمہ امتیاز سے نوازا…

ہلال احمر پاکستان کے زیر اہتمام سیلاب متاثرین میں راشن تقسیم کیا گیا

وقار فانی نوشہرو فیروز : ہلال احمر پاکستان کے زیر اہتمام سیلاب متاثرین میں راشن تقسیم کیا گیا، اس میں گھریلو امدادی سامان کی بھی شامل ہے. سیلاب متاثرہ سندھ کے ضلع نو شہرو فیروز کی یو نین کونسل مولہن کے گاوں خدا بخش وسترو میں 2ہزار متاثرین…

جمائما خان نے پاکستان میں گزرے رمضان کے وقت کو پسندیدہ قرار دے دیا

فوٹو : فائل اسلام آباد: سابق وزیراعظم عمران خان کی سابقہ اہلیہ اور برطانوی پروڈیوسر جمائما خان نے پاکستان میں گزرے رمضان کے وقت کو پسندیدہ قرار دے دیا ہے. ٹوئٹر پر جاری بیان میں جمائما گولڈ اسمتھ رمضان کی مبارک باد دی ہے اور کہا ہے انھیں…

راہول گاندھی ہتک عزت کے مقدمے میں مجرم قرار

فائل:فوٹو نئی دہلی: بھارت میں ایک عدالت نے اپوزیشن لیڈر اور کانگریس پارٹی کے رہنما راہول گاندھی کو ہتک عزت کے مقدمے میں مجرم قرار دیتے ہوئے دو سال قید کی سزا سنادی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست گجرات کے شہر سورت کی سیشن عدالت میں کانگریس…

آئین واضح ہے کہ 90 دن کے اندر انتخابات ہوں گے،شیخ رشید

فائل:فوٹو راولپنڈی: عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد کا کہناہے کہ آئین واضح ہے کہ 90 دن کے اندر انتخابات ہوں گے۔ سپریم کورٹ کاامتحان ہے کہ وہ بہروپیوں کی غیرآئینی، غیرقانونی حکومت کوچلنے دیتی ہے یاان پرآرٹیکل6لگاتی ہے۔ سماجی رابطوں…

خراب موسم کے باعث ایوانِ صدر میں ہونے والی یومِ پاکستان کی پریڈ ملتوی

فائل:فوٹو اسلام آباد: خراب موسم کے باعث ایوانِ صدر میں ہونے والی یومِ پاکستان کی پریڈ ملتوی کر دی گئی۔ ایوانِ صدر کی جانب سے جاری ہونے والے بیان کے مطابق یومِ پاکستان کی ملتوی ہونے والی پریڈ اب 25 مارچ کو ہوگی۔ خیال رہے کہ اس مرتبہ پاک…

الیکشن کمیشن نے اپنے فیصلے سے ملک کو بڑے آئینی بحران سے بچا لیا ، مریم اورنگزیب

فائل:فوٹو اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب کاکہناہے کہ پنجاب میں الیکشن ملتوی ہونے کا فیصلہ پاکستان کے مفاد میں ہے، الیکشن کمیشن نے اپنے فیصلے سے ملک کو بڑے آئینی بحران سے بچا لیا۔ اپنے ایک بیان میں وفاقی وزیر اطلاعات نے…

وفاق اور چاروں صوبائی دارالحکومت میں توپوں کی سلامی

فائل:فوٹو اسلام آباد : یوم پاکستان کے موقع پر  تمام صوبائی دارالحکومت میں 21 جبکہ وفاقی دارالحکومت میں 31 توپوں کی سلامی دی گئی۔ ملک بھر میں یوم پاکستان ملی جوش و جذبے سے منایا جا رہا ہے، دن کا آغاز علی الصبح تمام صوبائی دارالحکومت میں…