جمائما خان نے پاکستان میں گزرے رمضان کے وقت کو پسندیدہ قرار دے دیا

55 / 100

فوٹو : فائل

اسلام آباد: سابق وزیراعظم عمران خان کی سابقہ اہلیہ اور برطانوی پروڈیوسر جمائما خان نے پاکستان میں گزرے رمضان کے وقت کو پسندیدہ قرار دے دیا ہے.

ٹوئٹر پر جاری بیان میں جمائما گولڈ اسمتھ
رمضان کی مبارک باد دی ہے اور کہا ہے انھیں پاکستان میں گزارے رمضان کی یاد بہت آتی ہے۔

انھوں نے نے لکھا ہے کہ پاکستان میں گزرا رمضان میرا سب سے پسندیدہ وقت تھا، یہ مہینہ صرف روزے کا نہیں بلکہ نیک نیتوں اور بہتر انسان بننےکا وقت ہے۔

https://twitter.com/Jemima_Khan/status/1638647452726075393?t=sTg6s3SU418ORfmyHKaeVQ&s=19

جمائما کہتی ہیں اس مہینے فضول باتوں، قسموں اور جھوٹ بولنے سے گریز کیا جاتا ہے، یہ مہینہ غوروفکر، خیرات ، رحم دلی ،درگزر اور خاندان کے ساتھ گزارنے کا وقت ہے۔

Comments are closed.