مری میں 3روزہ ،،سنو گالا فیسٹول،، شروع ہو گیا
اسلام آباد(ویب ڈیسک )مری میں سیاحوں کی تفریحی کیلئے تین روزہ سنوگالہ فیسٹول کاافتتاح کردیاگیاھے مال روڈ پر سیاحوں کے بھنگڑے
تین روزہ سنوگالہ فیسٹول میں سیاحوں کی تفریحی کیلئے رنگارنگ پروگرام رکھے گئے ہیں جبکہ رات گئے تک اسلام آباد مری…
جے آئی ٹی کی زرداری گروپ کی37 جائیدادیں منجمد کرنے کی سفارش
اسلام آباد(ویب ڈیسک ) مشترکہ تحقیقاتی ٹیم (جے آئی ٹی) نے جعلی بینک اکاوٴنٹس اور منی لانڈرنگ کیس میں زرداری گروپ کی 37 جائیدادیں منجمد کرنے کی سفارش کر دی۔
اس حوالے سے میڈیا رپورٹس کے مطابق جعلی بینک اکاوٴنٹس کے ذریعے منی لانڈرنگ کے معاملے…
جنوبی افریقہ کی جیت صرف 41 رنز کے فا صلے پر
کیپ ٹاون(سپورٹس ڈیسک) جنوبی افریقہ میں پاکستان کو ایک اور شکست کے سامنا، میزبان کو آج دوسرا ٹیسٹ جیتنے کیلئے صرف 41رنز درکار ہیں۔
کیپ ٹاوٴن ٹیسٹ میں 254 رنز کا خسارہ ختم کرنا ہی پاکستان کا بڑا ’کارنامہ‘ بن گیا، قومی ٹیم دوسری اننگز میں 294…
مری،نتھیا گلی اور کاغان میں برفباری، سڑکیں بند
مری (ویب ڈیسک )مری میں برفباری کا سلسلہ جاری ، اب تک ایک فٹ برف پڑ چکی ہے ، شاہراہوں پر ٹریفک جام ، گاڑیوں کی لمبی قطاریں لگی ہیں، نتھیاگلی میں دو فٹ برف پڑنے سے نظام زندگی مفلوج، کاغان میں اٹھارہ گھنٹوں سے برفباری جاری۔
مری میں شدید…
پاک چائنہ فوجی مشقیں وارئیر 6اختتام پذیر ہو گئیں
اسلام آباد( ویب ڈیسک) پاک چین مشترکہ فوجی مشقوں کا اختتام ہوگیا ہے، واریئر سکس میں دونوں ممالک کی اسپیشل فورسز کیدستوں نے حصہ لیا، مشقیں ایک ماہ تک جاری رہیں۔
آئی ایس پی آر کے مطابق پاک چین مشترکہ فوجی مشقیں کھاریاں کے قریب اختتام پذیر…
نیشنل پریس کلب الیکشن۔ انتخابی مہم عروج پر
اسلام آباد(زمینی حقائق )نیشنل پریس کلب اسلام آباد کے8 جنوری کو ہونے والے الیکشن جیتنے کی دوڑ جاری ہےاورانتخابی مہم عروج پر ہے۔
اس بار الیکشن میں 6 گروپس مد مقابل ہیں اور دفاتر میں انتخابی دوروں کے ساتھ ساتھ سوشل میڈیا پر بھی مقابلے جاری…
وزیر اعظم کے دورہ ترکی کا مشترکہ اعلامیہ جاری
اسلام آباد (ویب ڈیسک )وزیراعظم عمران خان کے دورہ ترکی کے مشترکہ اعلامیہ کے مطابق ترک صدر طیب اردوان کی دعوت پر وزیراعظم نے ترکی کا 2 روزہ سرکاری دورہ کیا۔
اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ اعلیٰ سطح وفد بھی وزیراعظم عمران خان کے ہمراہ تھا جہاں…
وزیر اعظم عمران خان کی ترک صدر کے ہمراہ مشترکہ نیوز کانفرنس
اسلام آباد ویب ڈیسک )وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ پاکستان ہاوسنگ، صحت اور تعلیم کے شعبوں میں ترکی کے تجربات سے استفادہ کرنا چاہتا ہے۔
انقرہ میں ترک صدر رجب طیب اردوان کے ہمراہ مشترکہ نیوز کانفرنس میں انکا کہنا تھا کہ پاکستان خطےکی…
دوسرا ٹیسٹ، جنوبی افریقہ کے 6 وکٹوں پر 382 رنز
اسلام آباد (ویب ڈیسک )جنوبی افریقہ نے دوسرے ٹیسٹ میچ کے دوسرے روز پہلی اننگز میں چھ وکٹوں پر تین سو بیاسی رنز بنا لئے۔
میزبان ٹیم کو پاکستان پر پہلی اننگز میں دو سو پانچ رنز کی برتری حاصل ہو گئی ہے۔ ۔کیپ ٹاون میں کھیلے جا رہے میچ میں جنوبی…
جھوٹوں کی منڈی !
شمشاد مانگٹ
حکومت کے لچھن آہستہ آہستہ یہ راز فاش کرتے جا رہے ہیں کہ ”ایماندار حکومت “ کے پلے بھی ”بے ایمانی“ کے سوا کچھ نہیں ہے ۔ عبدالرزاق داؤد جو کہ حکومت کے اہم ترین وزیر ہیں ان کے بیٹے کی کمپنی ”ڈیسکون“ کو مہمند ڈیم کا ٹھیکہ دیاجانا…
پٹرول4روپے86پیسے سستا ہوگیا
اسلام آباد(ویب ڈیسک )حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کردی ، پٹرول 4روپے 85پیسے سستا ہوگیا
وزارت خزانہ کی جانب سے جاری اعلامیہ کے مطابق پٹرول کی قیمت4.86 روپے کمی کے ساتھ 95.83 روپے سے کم کرکے 90.97روپے فی لیٹر کردی ہے۔
ہائی…
اصغرخان کیس کا انجام
شمشاد مانگٹ
اصغر خان کیس بالکل اسی طرح دم توڑتا ہوا نظر آرہا ہے جس طرح ہمارے ہاں اسی‘ نوے سال کے بزرگ اپنے آخری ایام میں بستر مرگ سے لگے ہوئے دکھائی دیتے ہیں۔ اصغر خان کیس بنیادی طور پر عوامی مینڈیٹ پر ڈاکہ ڈالنے والوں کے خلاف عوام کا کیس…
پاکستان نے40 نہیں صرف6ارب ڈالر کا قرض ادا کرنا ہے، چین
اسلام آباد ( ویب ڈیسک)پاکستان نے چین کا صرف 6 ارب ڈالر کا قرضہ اور اس کا سود واپس کرنا ہے،40ارب ڈالر کے قرض کی خبریں درست نہیں۔
چینی سفارتخانہ کے ترجمان کے مطابق 40 ارب قرض سے متعلق اعداد و شمار غلط اور گمراہ کن ہیں سی پیک پاکستان اور چین…
ایف آئی اے کی اصغر خان کیس کی فائل بند کرنے کی سفارش
اسلام آباد(ویب ڈیسک)ایف آئی اے نے سپریم کورٹ سے اصغر خان عملدرآمد کیس کی فائل بند کرنے کی سفارش کردی۔
عدالت عظمیٰ میں جمع کروائی گئی رپورٹ میں ایف آئی اے نے موقف اختیار کیا کہ یہ معاملہ 25 سال پرانا ہے۔ کیس میں اتنے شواہد نہیں کہ کاروائی…
پیپلز پارٹی کا لاشہ
شمشاد مانگٹ
محترمہ بے نظیر بھٹو کی گیارہویں برسی ہے اور ایسا معلوم ہوتا ہے کہ پاکستان پیپلز پارٹی کی بھی یہ گیارہویں برسی ہے ۔ اکتوبر 2007ء میں واپسی سے پہلے محترمہ بے نظیر بھٹو پاکستان کے حوالے سے بہت پرجوش تھیں اور انہیں یقین تھا کہ وہ…
پاکستان جنوبی ایشیاء سے پہلا ٹیسٹ ہار گیا
سنچورین(ویب ڈیسک )جنوبی افریقہ نے پاکستان کو پہلے ٹیسٹ میچ میں 6 وکٹوں سے شکست دے دی، اولیویئر کو 11 وکٹیں حاصل کرنے پر میچ کا بہترین کھلاڑی قرار دیا گیا۔
سنچورین ٹیسٹ میچ میں جنوبی افریقہ نے پاکستان کو 6 وکٹوں سے شکست دے دی، پروٹیز کو تین…
آرمی چیف نے22دہشتگردوں کی سزائے موت کی توثیق کردی
اسلام آباد( ویب ڈیسک) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے 22 خطرناک دہشت گردوں کی سزائے موت کی توثیق کردی۔ تمام دہشت گرد سنگین نوعیت کی کارروائیوں میں ملوث ہیں۔
آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے 22 دہشت گردوں کی سزائے…
منی لانڈرنگ کے خلاف بڑا کریک ڈاون شروع کرنے لگے ہیں، وزیراعظم
اسلام آباد( ویب ڈیسک)وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے منی لانڈرنگ کے خلاف پاکستان کی تاریخ کا سب سے بڑا کریک ڈاون شروع کرنے جارہے ہیں۔
وزیراعظم عمران خان سے آج اسلام آباد میں معاشی امور سے متعلق رپورٹرز نے ملاقات کی ، اس موقع پر وزیراعظم نے…
پٹرول کی قیمت میں 9روپے 50پیسے کمی کی تجو یز
اسلام آباد( ویب ڈیسک) اوگرا نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کی سمری وزارتِ پیٹرولیم کو بھیج دی ہے۔
نئے سال کے شروع میں ہی عوام کے لئے اوگرا کی جانب سے خوشخبری ملنے کا امکان ہے، اوگرا (آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی) نے پیٹرولیم…
نلتر اور مالم جبہ میں سرمائی کھیلوں کا میلہ سج گیا
اسلام آباد(ویب ڈیسک) گلگت بلتستان کی پرفضا وادی نلتر اور سوات میں دلفریب سکی سلوپ سے مزین مالم جبہ میں سرمائی کھیلوں کا میلہ سج چکا ہے۔
ونٹر سپورٹس فیڈریشن آف پاکستان نے اس سال منعقد ہونے والے مختلف مقابلوں کے لئے ایک جامع کیلنڈر تیارکیا…