آج کے میچ میں دونوں ٹیمیں برابر ہیں،کوئی فیورٹ نہیں ہے، روہت شرما
احمد آباد:آئی سی سی ورلڈ کپ 2023ء میں پاکستان کے ساتھ میچ سے قبل بھارتی کپتان نے کہاہے آج کے میچ میں دونوں ٹیمیں برابر ہیں،کوئی فیورٹ نہیں ہے، روہت شرما کا بیان۔
احمد آباد میں روہت شرما نے پاکستان سے اہم ترین میچ سے قبل پریس کانفرنس کی…