جوڈیشل کمپلیکس حملہ کیس،پرویز الہٰی کے جوڈیشل ریمانڈ میں مزید توسیع

فائل:فوٹو اسلام آباد: اسلام آباد کی انسداد دہشتگردی عدالت نے سابق وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہٰی کے جوڈیشل ریمانڈ میں 24 اکتوبر تک توسیع کر دی۔جج شاہ رخ ارجمند نے ریمارکس میں کہا کہ شریک ملزمان کے ساتھ ہی پرویزالٰہی کی بھی اگلی تاریخ…

بھارت کیخلاف میچ کا کوئی دباوٴ نہیں، کوشش ہو گی اچھی پرفارمنس دیں، بابر اعظم

فائل:فوٹو احمد آباد: قومی کپتان بابر اعظم کاکہنا ہے کہ اپنا بیسٹ دیں گے بھارت کیخلاف میچ کا کوئی دباوٴ نہیں،کوشش ہو گی کہ کل کے میچ میں اچھی پرفارمنس دیں۔ پاک بھارت میچ سے ایک دن پہلے احمد آباد میں پری میچ پریس کانفرنس میں بابر اعظم نے…

نیوزی لینڈ نے ورلڈ کپ کا تیسرا میچ بھی جیت لیا،بنگلہ دیش کو شکست دی

فوٹو: سوشل میڈیا چنئی: نیوزی لینڈ نے ورلڈ کپ کا تیسرا میچ بھی جیت لیا،بنگلہ دیش کو شکست دی ورلڈکپ کے11ویں میچ میں نیوزی لینڈ نے بنگلادیش کو 8 وکٹوں سے شکست دے ایونٹ میں مسلسل تیسری کامیابی حاصل کی۔ بھارت کے شہرچنئی میں کھیلے گئے میچ میں…

اسرائیلی فوج کی چوبیس گھنٹے کے اندر فلسطینیوں کو غزہ چھوڑ نے کی دھمکی

فائل:فوٹو یروشلم : اسرائیلی فوج نے چوبیس گھنٹے کے اندر تمام 11 لاکھ فلسطینیوں کو شمالی غزہ چھوڑ کر جنوبی غزہ جانے کا الٹی میٹم دے دیا ہے۔غیر ملکی میڈیا کاکہناہے کہ تل ابیب کے متوقع زمینی حملے سے قبل ٹینک غزہ کی پٹی کے قریب پہنچ گئے۔ غیر…

پی ٹی آئی کو لبرٹی چوک میں جلسہ کی اجازت نہیں تو پھر کسی سیاسی جماعت کو نہیں ہوگی،لاہور ہائیکورٹ

فائل:فوٹو لاہور: تحریک انصاف کو لبرٹی میں جلسے کی اجازت دینے کی درخواست پر لاہور ہائیکورٹ نے ریمارکس دیتے ہوئے کہا کہ پی ٹی آئی کو لبرٹی چوک میں جلسہ کی اجازت نہیں تو پھر کسی سیاسی جماعت کو نہیں ہوگی۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس راحیل کامران…

نیب ترامیم کے خلاف فیصلہ چیلنج ، نظر ثانی اپیل دائر

فائل:فوٹو اسلام آباد: سپریم کورٹ کا نیب ترامیم کے خلاف فیصلہ چیلنج کر دیا گیا، نیب ترامیم فیصلے کے خلاف نظر ثانی اپیل دائر کی گئی۔ ایڈوکیٹ فاروق ایچ نائیک نے عبد الجبار کی طرف سے نیب فیصلہ چیلنج کیا۔ درخواست گزار کے مطابق سپریم کورٹ نے…

 مولانا فضل الرحمان کا آج ملک بھر میں یوم طوفان الاقصیٰ منانے کا اعلان 

فائل:فوٹو پشاور: جمعیت علمائے اسلام (ف ) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے آج ملک بھر میں یوم طوفان الاقصیٰ منانے اور کل پشاور میں ہونے والی مفتی محمود کانفرنس کو بھی فلسطینی بھائیوں کے حق میں بڑے مظاہرے میں تبدیل کرنے کا اعلان کر دیا۔…

مریم نواز کے صاحبزادے جنید صفدر اور ان کی اہلیہ عائشہ سیف کی علیحدگی کی تصدیق

فوٹو: فائل اسلام آباد: سابق وزیراعظم نواز شریف کے نواسے اور مریم نواز کے صاحبزادے جنید صفدر اور ان کی اہلیہ عائشہ سیف کی علیحدگی کی تصدیق خود جنید صفدر نے کر دی ہے۔ کیپٹن صفدر اور مریم نواز کے صاحبزادے جنید صفدر نے جمعرات کو انسٹاگرام پر…

خلائی موسم پرندوں کو دورانِ نقل مکانی متاثر کرتا ہے، تحقیق

فوٹو فائل مشیگن: ایک نئی تحقیق میں انکشاف ہوا ہے کہ مصنوعی سیارچوں کے کام میں خلل ڈالنے والا شدید خلائی موسم پرندوں کی پرواز کو بھی متاثر کرتا ہے۔ یونیورسٹی آف مشیگن کے سائنس دانوں کی جانب سے کی جانے والی تحقیق میں معلوم ہوا کہ جب سورج…

ماہرین نے دل کے مرض کی نئی قسم دریافت کرلی

فوٹو فائل بالٹیمور: محققین نے ایک نئے قسم کے مرض کے متعلق بتایا ہے جس سے ہر تین میں سے ایک فرد کو خطرہ لاحق ہے۔ کارڈیو ویسکیولر-کِڈنی-میٹابولک سِنڈروم (سی کے ایم) گردے کے مرض، ٹائپ 2 ذیا بیطس اور موٹاپے جیسے تحولی امراض اور قلبی مرض کے…