تحریک انصاف کے خلاف دھاندلی کومدرآف آل رگنگ ڈیکلیئر کرتے ہیں،عمرایوب

فوٹو: فائل اسلام آباد: پاکستان تحریکِ انصاف کے سیکریٹری جنرل و نامزد وزیرِ اعظم عمر ایوب نے کہا ہے کہ تحریک انصاف کے خلاف دھاندلی کومدرآف آل رگنگ ڈیکلیئر کرتے ہیں،عمرایوب نے کہا جو کچھ عوام کے ووٹ کے ساتھ ہو رہا ہے وہ مدر آف رگنگ ہے۔…

لاپتہ بلوچ طلبہ کیس میں بلوچستان سے تعلق رکھنے والے وزیراعظم کی طلبی

فوٹو: فائل اسلام آباد: لاپتہ بلوچ طلبہ کیس میں بلوچستان سے تعلق رکھنے والے وزیراعظم کی طلبی،اسلام آباد ہائیکورٹ نے لاپتہ بلوچ طلبہ کی بازیابی سے متعلق کیس میں نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کی 19 فروری کو طلبی کا تحریری حکم نامہ جاری کر…

رانا ثناء اللہ شکست سے دلبرداشتہ ہو گئے،ضمنی الیکشن لڑنے سے معذرت کرلی

 فوٹو: فائل اسلام آباد: رانا ثناء اللہ شکست سے دلبرداشتہ ہو گئے،ضمنی الیکشن لڑنے سے معذرت کرلی ہے، عام انتخابات میں فیصل آباد میں آبائی نشست پر انھیں شکست کا سامنا کرناپڑا تھا۔ ذرائع کے مطابق سابق وزیرداخلہ اور مسلم لیگ ن پنجاب کے صدر…

پیپلزپارٹی وفاقی کابینہ کا حصہ نہیں بن رہی، شمولیت کی خبریں درست نہیں،سینٹر تاج حیدر

فوٹو: فائل اسلام آباد: پیپلزپارٹی وفاقی کابینہ کا حصہ نہیں بن رہی، شمولیت کی خبریں درست نہیں،سینٹر تاج حیدرکا کہنا ہے کہ پیپلز پارٹی وفاقی کابینہ کا حصہ نہیں بن رہی ہے۔ پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما سینٹر تاج حیدرنے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی نے…

الیکشن کمیشن کی کمیٹی 3 دن میں دھاندلی الزامات کی تحقیقات مکمل کرے گی

فوٹو: فائل اسلام آباد: الیکشن کمیشن نےکمشرپنڈی کے دھاندلی الزامات پر تحقیقاتی کمیٹی بنادی، الیکشن کمیشن کی کمیٹی 3 دن میں دھاندلی الزامات کی تحقیقات مکمل کرے گی سابق کمشنر راولپنڈی لیاقت علی چھٹہ جھنیں گزشتہ روز دھاندلی اعتراف کے بعد عہدہ…

مقتدرہ نےسیاست سے پیچھے ہٹنا ہے یا؟

امتیاز عالم غیر شفاف انتخابات کے عجب کرشماتی نتائج کے بطن سے خلفشار ہی برآمد ہونا تھا۔ ہارنے والے مشکوک حکومتی دعویدار اور جیتنے والے جیت پر قانع ہونے کی بجائے مزاحمتی گھوڑے پہ سوار۔ ڈبل ہائبرڈ رجیم دوم تشکیل پانےسے پہلے ہی لاڈلے نمائشی…

شاداب خان کی دھواں دار اننگز سے واپسی، دفاعی چمپئن لاہور قلندر کو شکست

فوٹو: سوشل میڈیا لاہور : اسٹار آل راونڈر شاداب خان کی دھواں دار اننگز سے واپسی، دفاعی چمپئن لاہور قلندر کو شکست دے دی، پاکستان سپر لیگ کے نویں ایڈیشن کے افتتاحی میچ میں دفاعی چیمپئن لاہور قلندرز کو اسلام آباد یونائیٹڈ نے ہرادیا۔ لاہور کے…

مریم نواز کو وزیراعلیٰ پنجاب کی سکیورٹی فراہم کر دی گئی

فوٹو: فائل لاہور: مسلم لیگ ن کی چیف آرگنائزر مریم نواز کو وزیراعلیٰ پنجاب کی سکیورٹی فراہم کر دی گئی، مریم نواز کے ساتھ پولیس کے چار اسکواڈ، ایک جیمر اور ٹریفک پولیس کا دستہ لگا دیا گیا. اس حوالے سے میڈیا رپورٹس میں کہا گیا ہے کہ نو منتخب…

کمشنر راولپنڈی کے اعتراف سے ہمارے تحفظات اور خدشات واضح ہوگئے، نعیم الرحمان

فوٹو:فائل کراچی: جماعت اسلامی کراچی کے امیرحافظ نعیم الرحمٰن نے کہا ہے کہ کمشنر راولپنڈی کے اعتراف سے ہمارے تحفظات اور خدشات واضح ہوگئے، نعیم الرحمان کا کہنا تھا کہ انتخابات میں بڑے پیمانے پر دھاندلی کی گئی ہے۔ نعیم الرحمان نے ایک بیان…