احتساب عدالت کے جج محمد بشیر کی ریٹائرمنٹ تک چھٹی کی درخواست منظور

فائل:فوٹو اسلام آباد:اسلام آباد ہائی کورٹ نے احتساب عدالت کے جج محمد بشیر کی ریٹائرمنٹ تک چھٹی کی درخواست منظور کرلی۔ ڈسڑکٹ اینڈ سیشن جج اسلام آباد ناصر جاوید رانا کو احتساب عدالت اسلام آباد کا جج مقررکردیا گیا ہے۔ احتساب عدالت کے جج محمد…

ناصر جاوید رانا احتساب عدالت اسلام آباد کے جج تعینات

فائل:فوٹو اسلام آباد: ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج ناصر جاوید رانا کو جج احتساب عدالت اسلام آباد تعینات کر دیا گیا۔ وزارت قانون و انصاف نے ناصر جاوید رانا کی تعیناتی کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا۔ گریڈ 21 کے جج ناصر جاوید رانا کی تعیناتی تین سال…

نوازشریف پی ٹی آئی کی طرف مصالحت کا ہاتھ بڑھائیں،سینیٹر مشاہد حسین سید

فائل:فوٹو لاہور: مسلم لیگ ن کے سینیٹر مشاہد حسین سید نے پارٹی قائد میاں نواز شریف کو تحریک انصاف سے مصالحت کا مشورہ دے دیا۔لیگی رہنماء نے کہا کہ نوازشریف پی ٹی آئی کی طرف مصالحت کا ہاتھ بڑھائیں، الیکشن میں اکثریت حاصل کرنے والی پی ٹی آئی…

حلقہ این اے 43 کے 6 پولنگ سٹیشنز پر آج دوبارہ ووٹنگ جاری

فائل:فوٹو ٹانک: قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 43 کے 6 پولنگ سٹیشنز پر آج دوبارہ ووٹنگ ہو رہی ہے، 348 میں سے 342 پولنگ سٹیشنز پر آزاد امیدوار کو برتری حاصل ہے۔ این اے 43 میں کوٹ اعظم، لونی، روڑی اور اٹل شریف کے 6 پولنگ سٹیشنز پر ووٹنگ کا…

انتخابات میں مبینہ دھاندلی کیس، درخواست گزار عدالت سے غائب، عدالت کااظہار برہمی

فائل:فوٹو اسلام آباد: انتخابات میں مبینہ دھاندلی سے متعلق کیس میں درخواست گزار کے پیش نہ ہونے پر سپریم کورٹ نے برہمی کا اظہار کرتے ہوئے متعلقہ ایس ایچ او کے ذریعے درخواست گزار کو اطلاع دینے کی ہدایت کر دی۔ عدالت نے قرار دیا درخواست گزار نے…

بلوچ طلبا بازیابی کیس،نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ دوبارہ طلب

فائل:فوٹو اسلام آباد ہائی کورٹ نے بلوچ طلبا بازیابی کیس میں 28 فروری کونگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ، وزیرداخلہ اور وزیر دفاع کو دوبارہ طلب کرلیا۔اسلام آباد ہائی کورٹ کا کہنا ہے کہ بلوچ طلبا بازیابی کیس کے سلسلے میں وزیراعظم اور وزرا جواب…

الیکشن کمیشن متنازعہ نتائج والے حلقوں کا آزاد مبصرین سے آڈٹ کرائے،فافن

فوٹو: فائل اسلام آباد: الیکشن کمیشن متنازعہ نتائج والے حلقوں کا آزاد مبصرین سے آڈٹ کرائے،فافن کی تجویز، یہ تجویز بھی دی گئی ہے اس آڈٹ میں سیاسی جماعتوں کے نمائندے اور آزاد مبصرین شامل ہوں. ملکی تاریخ کے بدترین متنازعہ انتخابات جن میں…

تحریک انصاف کے پی میں اسی عطار کے لونڈے سے دوا لینے کو تیار

سوات سے نومنتخب رکن صوبائی اسمبلی اور سابق صوبائی وزیر ڈاکٹر امجد نے بتایا کہ ’ہم اس اتحاد کو تسلیم نہیں کرتے ہیں کیونکہ پرویز خٹک اور محمود خان کے کہنے پر ہمیں سیاسی انتقام کا نشانہ بنایا گیا اور ہم پر مقدمات درج ہوئے