عوام پرایک اوربجلی بم گرانےکی تیاری،7 روپے13 پیسے فی یونٹ اضافے کی درخواست

فائل:فوٹو اسلام آباد: مہنگائی کی چکی میں پسے عوام پرایک اوربجلی بم گرانےکی تیاری،7 روپے13 پیسے فی یونٹ اضافے کی درخواست نیپرا میں جمع کرادی گئی۔ایک ماہ کیلئے بجلی 7 روپے 13 پیسے فی یونٹ تک مہنگی ہونے کا امکان ہے ۔ سینٹرل پاور پرچیزنگ…

پی ٹی آئی کے 50 کامیاب آزاد امیدوار اتحادی جماعت سنی اتحاد کونسل میں شامل

فوٹو:سوشل میڈیا اسلام آباد: پی ٹی آئی کے 50 کامیاب آزاد امیدوار اتحادی جماعت سنی اتحاد کونسل میں شامل ہو گئے، آزاد امیدواروں کی جانب سے سیاسی جماعت کے سربراہ کا مراسلہ اور بیان حلفی جمع کروانے کا سلسلہ جاری ہے. اب تک پی ٹی آئی کے حمایت…

اسلام آباد ہائیکورٹ نے 3 لیگی امیدواروں کی کامیابی کے نوٹیفکیشنز معطل کر دئیے

فائل:فوٹو اسلام آباد:اسلام آباد ہائیکورٹ نے 3 لیگی امیدواروں کی کامیابی کے نوٹیفکیشنز معطل کر دئیے، ان میں طارق فضل چوہدری، انجم عقیل اور راجہ خرم نواز شامل ہیں جن کی کامیابی کے نوٹیفکیشنز معطل کئے گئے ہیں۔ ہائیکورٹ نے اسلام آباد کے حلقوں…

ریپ ملزمان کو سرعام پھانسی دینے سے متعلق بل سینیٹ سے مسترد

فائل:فوٹو اسلام آباد: ریپ ملزمان کو سرعام پھانسی دینے سے متعلق بل سینیٹ سے مسترد کر دیا گیا، 14 ارکان نے سرعام پھانسی کے سزا کے حق جبکہ 24 نے مخالفت میں ووٹ دیا۔ جماعت اسلامی کی جانب سے جنسی زیادتی پر سرعام پھانسی کا بل سینیٹ میں پیش کیا…

بانی پی ٹی آئی کا جعلی بیلٹ پیپرز کی چھپائی کی ویڈیو پر ردعمل سامنے آگیا

فائل:فوٹو راولپنڈی: بانی تحریک انصاف کا جعلی بیلٹ پیپرز کی چھپائی کی ویڈیو پر ردعمل سامنے آگیا۔عمران خان نے کہا کہ ہم پرزور مطالبہ کرتے ہیں کہ فارم 45 کے مطابق انتخابی نتائج فوری طور پر جاری کئے جائیں۔ پی ٹی آئی کے مرکزی میڈیا ڈپارٹمنٹ کی…

محبت میں انسان اندھا ہو جاتا ہے، نازش جہانگیر

فائل:فوٹو لاہور: پاکستان شوبز انڈسٹری کی خوبرو اداکارہ نازش جہانگیر کاکہناہے کہ محبت میں انسان اندھا ہو جاتا ہے، محبت میں آپ کو سامنے والے شخص میں اچھائیوں کے سوا کچھ نظر نہیں آتا۔ حال ہی میں دیئے گئے ایک انٹرویو میں نازش جہانگیر نے اپنی…

پی ٹی آئی نے مخصوص نشستوں کے لئے پشاور ہائیکورٹ میں درخواست دائر کردی

فائل:فوٹو پشاور:پاکستان تحریک انصاف نے اسمبلی میں مخصوص نشستوں کے لئے پشاور ہائیکورٹ میں درخواست دائر کردی۔ درخواست میں الیکشن کمیشن کو فریق بناتے ہوئے موٴقف اختیار کیا گیا کہ پی ٹی آئی کے جن امیدواروں نے مخصوص نشستوں کے لئے کاغذات جمع…

کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے دفاعی چیمپئن لاہور قلندرز کو 5 وکٹوں سے ہرادیا

فوٹو : سوشل میڈیا  لاہور: پی ایس ایل نویں ایڈیشن کے چوتھے میچ میں لاہور قلندرز کو لگاتار دوسری شکست کا سامنا کرنا پڑا، پہلے میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ نے دفاعی چیمپئن کو 8 وکٹ سے ہرایا تھا، دوسرے میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے دفاعی چیمپئن…

علی امین گنڈاپور اور سینیٹر فیصل جاوید کی حفاظتی ضمانتیں منظور

فائل:فوٹو پشاور: پشاور ہائی کورٹ نے تحریک انصاف کے نامزد وزیراعلی خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور اور سینیٹر فیصل جاوید کی حفاظتی ضمانتیں منظور کرلیں۔عدالت نے انہیں ایک لاکھ روپے کے مچلکے جمع کرانے کا حکم جاری کردیا۔ پشاور ہائی کورٹ میں علی…

عالمی عدالت انصاف میں آج فلسطین پر اسرائیلی قبضہ سے متعلق کیس کی سماعت کاآغاز ہوگا

فائل:فوٹو ہیگ : عالمی عدالت انصاف میں آج فلسطین پر اسرائیلی قبضہ سے متعلق کیس کی سماعت کاآغاز ہوگا۔ عالمی عدالت انصاف میں آج فلسطین پر اسرائیلی قبضہ سے متعلق کیس کی سماعت شروع ہو رہی ہے۔ عرب میڈیا کے مطابق مصری انفارمیشن سروس کے سربراہ…