صدارتی ایوارڈ،ریاست کا خدمات پر اعتراف اطمینان بخش ہے، ڈاکٹراشرف خان
محبوب الرحمان تنولیاسلام آباد:قائد اعظم یونیورسٹی کے ٹیکسلا انسٹی ٹیوٹ آف ایشئن سولائزیشن کے ڈائریکٹر پروفیسرڈاکٹر محمد اشرف خان فنون آرکیالوجی میں صدارتی ایوارڈ ملنے پر بہت خوش ہیں ، ڈاکٹر اشرف خان کا کہنا ہے کہ یوں تو مجھے بہت ایوارڈز!-->…