گلگت بلتستان میں2ماہ کیلئے دفعہ144نافذ
گلگت(زمینی حقائق ڈاٹ کام) گلگت میں نلتر کے علاقے میں فائرنگ سے ہلاکتوں کے بعد کشیدہ صورتحال کے باعث گلگت کے ساتھ ساتھ بلتستان میں بھی دفعہ144نافذ کردی گئی ہے۔
چندروز قبل نلتر میں ایک مسافر وین پر فائرنگ سے 6 افراد جاں بحق ہو گئے تھے جس!-->!-->!-->…