ایف بی آر کی ہدایت پر نان فائلرز کی 9ہزار سے زائد سمز بلاک

فائل:فوٹو اسلام آباد: ٹیلی کام کمپنیوں نے ایف بی آر کی ہدایت پر نان فائلرز کی 9ہزار سے زیادہ سمز بلاک کر دیں۔ فیڈرل بیورو آف ریونیو کے ترجمان کا کہنا ہے کہ ٹیلی فون کمپنیوں کے ساتھ گزشتہ روز اجلاس ہوا تھا جس میں ایف بی آر نے سمز بند کرنے…

متحدہ عرب امارات نے پاکستان میں سرمایہ کاری کےلئے10 ارب ڈالرمختص کردیئے

فائل:فوٹو دبئی: متحدہ عرب امارات نے پاکستان میں سرمایہ کاری کےلئے10 ارب ڈالرمختص کردیئے، اماراتی میڈیا کے مطابق یہ پیش رفت وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف کے دورہء متحدہ عرب امارات کے دوران ہوئی ہے۔ اماراتی سرکاری میڈیا نے پاکستان کے حوالے سے…

کولمبیا کافلسطین میں سفارتخانہ کھولنے کا اعلان

فائل:فوٹو بگوٹا: کولمبیا نے فلسطین کو آزاد ریاست تسلیم کرنے کے بعد رملہ میں سفارتخانہ کھولنے کا اعلان کر دیاجبکہ ناروے کے وزیر اعظم کاکہناہے کہ ہمارا ملک فلسطین کو باضابطہ طور پر 28 مئی سے ایک ریاست کے طور پر تسلیم کر لے گا۔ گزشتہ روز تین…

پاکستان کے2500 ارب روپے کے گردشی قرضے سے معیشت دباؤ کا شکار ہے

فوٹو:فائل اسلام آباد : وفاقی وزیر پیٹرولیم ڈاکٹر مصدق ملک کہتے ہیں کہ پاکستان کے2500 ارب روپے کے گردشی قرضے سے معیشت دباؤ کا شکار ہے۔ سستی بجلی کی پیداوار سے ہی معیشت کو سہارا دیا جا سکتا ہے سمپوزیم میں اظہار خیال۔ اوورسیز انویسٹرز چیمبر…

برطانوی وزیر اعظم رشی سوناک کا4 جولائی 2024 کو عام انتخابات کرانے کا اعلان

فوٹو: فائل لندن: برطانوی وزیر اعظم رشی سوناک کا4 جولائی 2024 کو عام انتخابات کرانے کا اعلان، اس کے ساتھ ہی انھوں نے یہ بھی کہا کہ میں یہ دعویٰ نہیں کرتا کہ ہم نے سب کچھ صحیح کیا ہے تاہم بہتری کی ہرممکن کوشش کی. برطانوی وزیر اعظم رشی سوناک…

پاکستان اور انگلینڈ کا پہلا ٹی 20 میچ بارش کے باعث منسوخ کردیا گیا

فوٹو: سماء انگلش اسلام آباد: پاکستان اور انگلینڈ کا پہلا ٹی 20 میچ بارش کے باعث منسوخ کردیا گیا، شدید بارش کے باعث ایک بال بھی نہ پھینکی جا سکی. انتظار کے بعد پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان کھیلا جانے والا پہلا ٹی 20 میچ ٹاس سے آدھا گھنٹے…

وزیراعظم شہباز شریف کی ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای سے ملاقات

فوٹو: آن لائن تہران: وزیراعظم شہباز شریف کی ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای سے ملاقات ہوئی ہے جس میں وزیراعظم پاکستان شہبازشریف نے ایرانی صدر اور ان کے ساتھیوں کے انتقال پر دلی تعزیت کا اظہار کیا۔ ملاقات میں دونوں ممالک کے درمیان…

پی ٹی آئی کا روٴف حسن پر حملے کی تحقیقات کے لئے جوڈیشل کمیشن بنانے کا مطالبہ

فوٹو:اسکرین گریب اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف نے روٴف حسن پر حملے کی تحقیقات کے لئے جوڈیشل کمیشن بنانے کا مطالبہ کردیا۔پی ٹی آئی رہنماؤں نے کہا کہ عدلیہ اس کیس پر فی الفور جوڈیشل کمیشن بنائے جو اس حملے کی تحقیقات کرائے۔ پی ٹی آئی کے…

سینیٹ اجلاس ، ارکان کے عدلیہ و ججز پر سلیکٹو جسٹس اور توہین عدالت میں تفریق کے الزامات

فائل:فوٹو اسلام آباد: سینیٹ اجلاس میں ارکان نے عدلیہ و ججز پر اعتراضات اٹھاتے ہوئے سلیکٹو جسٹس اور توہین عدالت میں تفریق کے الزامات عائد کردیے۔ قائم مقام چیئرمین سیدال خان کی زیر صدارت سینیٹ اجلاس ہوا تاہم بعدازاں سینیٹر شیری رحمان نے…

وزیر اعظم محمد شہباز شریف ایران کا دورہ مکمل کرکے وطن واپس روانہ

فائل:فوٹو اسلام آباد: وزیر اعظم محمد شہباز شریف ایران کا دورہ مکمل کرکے وطن واپس روانہ ہوگئے، ائرپورٹ سے ایرانی حکام اور پاکستان کے سفارتی عملے نے رخصت کیا. وزیراعظم ہیلی کاپٹر حادثے میں جاں بحق ایرانی صدر ابراہیم رئیسی اور وزیر خارجہ…