ایجنسیوں کے کام کرنے کا طریقہ کار واضح ہو جائے تو اچھا ہو گا،اسلام آباد ہائی کورٹ

فائل:فوٹو اسلام آباد:اسلام آباد ہائی کورٹ نے لاپتا بلوچ طلبا کی بازیابی سے متعلق درخواستوں پر سماعت چودہ جون تک ملتوی کر دی۔ جسٹس محسن اختر کیانی نے ریمارکس دیئے کوئی پاکستانی دہشت گردوں کی سپورٹ نہیں کر رہا۔ ایجنسیوں کے کام کرنے کا طریقہ…

میں کسی غریب لڑکے سے شادی نہیں کروں گی،ملائکہ ریاض

فائل:فوٹو کراچی : پاکستانی شوبز انڈسٹری کی ابھرتی ہوئی اداکارہ ملائکہ ریاض نے کسی امیر شخص سے شادی کی خواہش کا اظہار کر دیا،کہتی ہیں میں کسی غریب لڑکے سے شادی نہیں کروں گی۔ حال ہی میں اداکارہ ملائکہ ریاض نجی ٹی وی شو میں بطور مہمان شریک…

گندم درآمد سکینڈل ، حکومت نے ذمہ داروں کا تعین کرلیا

فائل:فوٹو اسلام آباد:نگران دور حکومت میں اضافی گندم درآمد کرنے کے سکینڈل میں حکومت نے سرپلس گندم امپورٹ کرنے کے ذمہ داروں کا تعین کر لیا۔ حکومتی ذرائع کے مطابق وزیراعظم نے انکوائری کمیٹی کی سفارشات کی منظوری دے دی۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ…

صدر ابراہیم رئیسی کے ہیلی کاپٹر حادثے کے بعد ایران نے مدد طلب کی تھی ،امریکا

فائل:فوٹو واشنگٹن: امریکا کا کہنا ہے کہ صدر ابراہیم رئیسی کے ہیلی کاپٹر حادثے کے بعد ایران نے مدد طلب کی تھی تاہم ایرانی حکومت خراب موسم میں 45 سال پرانا ہیلی کاپٹر استعمال کرنے کے فیصلے کی ذمہ دار ہے۔ امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان…

اسحاق ڈار کی بطور نائب وزیراعظم تعیناتی کیخلاف درخواستوں پر جواب طلب

فائل:فوٹو اسلام آباد:اسلام آباد ہائی کورٹ نے اسحاق ڈار کی بطور نائب وزیراعظم تعیناتی کیخلاف درخواستوں پر وزیر اعظم کے پرنسپل سیکرٹری ، اسحاق ڈار اور سیکرٹری کابینہ سے 12 جون تک جواب طلب کرلیا جبکہ عدالتی معاونت کے لیے اٹارنی جنرل پاکستان…

لاپتہ افراد کی کمیٹی کی رپورٹ اسلام آباد ہائی کورٹ میں پیش

فائل:فوٹو اسلام آباد:اٹارنی جنرل منصور عثمان اعوان نے لاپتہ افراد کی کمیٹی کی رپورٹ اسلام آباد ہائی کورٹ میں پیش کر دی۔ لاپتہ بلوچ طلباء کی بازیابی سے متعلق قائم کمیشن کی سفارشات پر عمل درآمد کیس کی سماعت اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس محسن…

ایرانی صدر، وزیر خارجہ کی نماز جنازہ آج ادا کی جائے گی

فائل:فوٹو تہران: ایران کے صدر ابراہیم رئیسی، وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان سمیت ہیلی کاپٹر حادثے میں جاں بحق ہونے والے اعلیٰ حکام کی نماز جنازہ آج ادا کی جائے گی، اعلیٰ شخصیات کی شہادت پر ایران میں 5 روزہ سوگ کا اعلان کیا گیا ہے۔ اتوار…

آئی ایم ایف کو اخراجات کم کرنے سے متعلق کفایت شعاری کاپلان پیش

فائل:فوٹو اسلام آباد: پاکستان نے بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کو اخراجات کم کرنے کے حوالے سے کفایت شعاری کاپلان پیش کر دیا۔ پاکستان اور بین الاقوامی مالیاتی فنڈ کے درمیان پالیسی سطح کے مذاکرات کا دور ہوا جس میں یہ منصوبہ پیش…

چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کا قیمتی تحفہ توشہ خانے میں جمع کروانے کا حکم

فائل:فوٹو اسلام آباد: چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ نے قیمتی تحفہ توشہ خانے میں جمع کروانے کا حکم دے دیا۔ رابطہ عالم اسلامی کے سیکرٹری جنرل ڈاکٹر محمد بن عبدالکریم العیسی کی جانب سے چیف جسٹس جسٹس قاضی فائز عیسی کو قلم باب کعبہ کا قیمتی…

ایرانی صدر شہادت ،نائب صدر محمد مخبر دو ماہ کیلئے ایران کے عبوری صدر مقرر

فائل:فوٹو تہران : ایران کے صدر ابراہیم رئیسی کی ہیلی کاپٹر حادثے میں جاں بحق ہونے کے بعد ملک کے نائب صدر محمد مخبر نے دو ماہ کے لیے ملک کی صدارت سنبھال لی ہے۔ 68 سالہ محمد مخبر ابراہیم رئیسی کی طرح سپریم لیڈر علی خامنہ ای کے قریبی ساتھی…