جاپان اور امریکہ میں سمندری طوفانوں نے تباہی مچا دی
ٹوکیو (نیٹ نیوز) امریکا اور جاپان میں سمندری طوفانوں نے تباہی مچادی ،امریکا میں گورڈن جبکہ جاپان میں جے بی طوفان سے ہلاکتوں کی تعداد دس ہوگئی۔
سمندری طوفان "جے بی"جاپان کے مغربی ساحلی علاقوں سے ٹکرا گیا، دو سو پندرہ کلومیٹر فی گھنٹہ!-->!-->!-->!-->!-->…