برطانوی شاہی جوڑا آج پاکستان پہنچے گا، استقبال کی تیاریاں مکمل

اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام) برطانیہ کا شاہی جوڑا آج پاکستان پہنچے گا دونوں کےشایان شان استقبال کی تیاریاں تقریباً مکمل کرلی گئیں، شہزادہ ولیم اور کیٹ مڈلٹن کانورخان ایئربیس پر ریڈکارپٹ استقبال ہوگا۔ پاکستان میں برطانوی شاہی جوڑے

آج صبح اسلام آباد سمیت مختلف شہروں میں زلزلے کے جھٹکے

اسلام آباد (زمینی حقائق ڈاٹ کام) راولپنڈی، اسلام آباد سمیت ملک مختلف شہروں میں آج صبح زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے. پشاور، مالاکنڈ، مانسہرہ، ایبٹ آباد اور گردونواح میں بھی زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے، جس سے لوگوں میں خوف و ہراس پھیل

ہمیں چھیڑا گیا تو دھمکانے والے گھروں میں بھی محفوظ نہیں رہیں گے، فضل الرحمان

پشاور(ویب ڈیسک) جے یو آئی (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کچھ لوگ ہمیں دھمکیاں دے رہے ہیں اور اگر ہمیں چھیڑا گیا تو پھر وہ گھروں میں بھی محفوظ نہیں رہیں گے۔ پشاور میں جے یو آئی کے کنونشن سے خطاب میں مولانا فضل الرحمان نے کہا

ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ، بلوچستان کو خیبرپختونخوا نے 7وکٹوں سے ہرا دیا

فیصل آباد ( زمینی حقائق ڈاٹ کام) قومی ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ٹورنامنٹ کے پہلے میچ میں خیبر پختونخوا نے بلوچستان کو 7وکٹوں سے ہرا دیا. . اقبال اسٹیڈیم فیصل آباد میں ایک پہلے کھیلتے ہوئے بلوچستان نے 9 وکٹوں کے نقصان پر 140 رنز بنائے، امام

ایرانی صدر،عمران خان ملاقات، مشترکہ پریس کانفرنس،امن ترجیح قرار

تہران(ویب ڈیسک)وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے ثالثی کےلئے قدم خود اٹھایا ہے کسی اور نے نہیں کہا، سعودی عرب اور ایران کے درمیان تنازع سے امن کے ساتھ خطے کی معیشت کو بھی نقصان ہو گا۔ وزیراعظم عمران خان نے ایران کے صدر حسن روحانی سے ملاقات

وزیراعظم عمران خان ایک روزہ دورے پر تہران پہنچ گئے

تہران (ویب ڈیسک) وزیراعظم عمران خان ایران کے ایک روزہ دورے پرتہران پہنچ گئے ہیں، ائیرپورٹ پر ایرانی وزیر خارجہ جواد ظریف نے استقبال کیا۔ وزیراعظم کے ہمراہ وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی، معاون خصوصی ذوالفقار بخاری اور سینیئر حکام بھی ہیں.

وزیراعظم عمران خان دو اسلامی ممالک میں ثالثی کے مشن پر ایران روانہ

فائل فوٹو اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام )وزیر اعظم عمران خان دو اسلامی ممالک میں ثالثی کے مشن پر ایک روزہ دورے پر ایران روانہ ہوگئےہیں وہ بعد میں سعودی عرب جاہیں گے. دورے کے دوران وزیر اعظم ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ سید علی

تعلیمی اصلاحات کیلئے سٹوڈنٹس کانیشنل پریس کلب کے سامنے احتجاج

https://twitter.com/YB0oCEr6xGiHDs5/status/1183125177212817409 اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام) تعلیمی نظام میں بہتری لانے کیلئے طلبہ و طالبات نے نیشنل پریس کلب کے سامنے احتجاج کیا اور وفاقی وزیر تعلیم سے تعلیمی اصلاحات کا مطالبہ