برطانوی شاہی جوڑے کی صدر مملکت اور وزیراعظم سے ملاقاتیں

فوٹو : ٹوئٹر اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام) پاکستان کے دورے پر آئے برطانوی شاہی جوڑے نے آج صدر مملکت عارف علوی اور وزیراعظم عمران خان سے ملاقات کی، شہزادی نے پاکستانی لباس زیب تن کررکھا تھا۔ ایوان صدر پہنچے پر برطانوی شہزادہ

پاکستان کی سعودی عرب اور ایران کو اسلام آباد میں براہ راست مذاکرات کی پیشکش

اسلام آباد(ویب ڈیسک) پاکستان نے سعودی عرب اور ایران کو کشیدگی ختم کرنے کے لیے اپنی ثالثی اور میزبانی میں براہ راست مذاکرات کی پیش کش کردی۔ اس حوالے سے یکسپریس نیوز کی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ پاکستان خلیج فارس میں سعودی عرب اور

سپراوور کا قانون آئی سی سی نے تبدیل کردیا

اسلام آباد(سپورٹس ڈیسک)سپر اوور کا قانون انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے تبدیل کردیا اب میچ دوسری دفعہ بھی برابر رہا تو سپر اوور کے بعد ایک اور سپراوور ہو گا۔ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے سپر اوور کے قانون میں تبدیلی کردی جس کے بعد زیادہ

برطانوی شاہی جوڑا اسلام آباد پہنچ گیا، ریڈ کارپٹ استقبال

برطانوی شاہی جوڑا، شہزادہ ولیم اور شہزادی کیٹ میڈلٹن پاکستان پہنچ گئے.برطانوی شاہی جوڑے کیلئے ریڈ کارپٹ بچھایا گیا اور پھولوں کے گلدستے پیش کیئے گئے. شاہی جوڑا لاہور، اسلام آباد اور شمالی علاقہ جات جائے گا.#RoyalVisitPakistan

وزیراعظم کی اشیائے خورد و نوش کی قیمتیں کنٹرول، ادویات کی کم کرنے کی ہدایت

اسلام آباد(ویب ڈیسک) وزیراعظم عمران خان نے اشیائے خورد و نوش کی قیمتوں کو کنٹرول میں رکھنے اور کینسر سمیت جان بچانے والی دیگر ادویات کی قیمتوں میں کمی کرنے کی ہدایت کردی۔ وفاقی کابینہ کے اجلاس کے بعد پریس کانفرنس میں معاون خصوصی

ایف اے ٹی ایف نے پاکستان کے اقدامات کوتسلی بخش قرار دے دیا

پیرس(نیٹ نیوز) پیرس سے اچھی خبر آگئی، فنانشل ایکشن ٹاسک فورس نے منی لانڈرنگ اور دہشت گردی کی مالی معاونت کے خلاف پاکستان کے اقدامات کو ابتدائی طور پر تسلی بخش قرار دے دیا۔ پیرس میں فنانشل ایکشن ٹاسک فورس کا اجلاس جاری ہے۔ جس میں

جے یو آئی کے خاکی لباس میں سکیورٹی رضاکار پشاور کی سڑکوں پر

پشاور (ویب ڈیسک) جمیعت علمائے اسلام (ف)کی طرف سے آزادی مارچ کے حوالے سے کچھ منفرد انداز اپنا جارہا ہے، حکومت کو پاور شو کرانے کےلئے پشاور میں خاکی لباس میں ہزاروں رضاکار تربیت کے بعد سڑکوں پر گشت کرتے رہے. پشاور میں اتوار کو ہزاروں کی

سرفراز احمد اپنی کارکردگی پر سوالات اٹھنے پرکپتانی سے دستبردار

اسلام آباد (سپورٹس ڈیسک) بیٹنگ اور کیپنگ فارم میں مسلسل جدوجہد کرتے قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان سرفراز احمد نے دلبرداشتہ ہو کر ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ٹورنامنٹ میں سندھ کی کپتانی چھوڑ دی. اتوار کو اچانک ہونے والی پیش رفت میں سری لنکا کے خلاف