ملک بھر میں ایم ڈی کیٹ ٹیسٹ کا عمل جاری ،امتحانی مراکز کے آس پاس دفعہ 144 نافذ

فوٹو:اسکرین شاٹ راولپنڈی:ملک بھر میں ایم ڈی کیٹ ٹیسٹ کا عمل جاری ،امتحانی مراکز کے آس پاس دفعہ 144 نافذ کیا گیا ہے جبکہ امتحان کے دوران اطراف میں موبائل اور انٹرنیٹ سروس معطل رہے گی۔ ملک بھر میں ایم ڈی کیٹ ٹیسٹ کا عمل جاری ہے ، امتحانی…

لاہور جلسہ سے قبل نظر بند کئے گئے پی ٹی آئی کے 487 رہنما کارکن چھوڑ دیئے

فوٹو: فائل لاہور: لاہور جلسہ سے قبل نظر بند کئے گئے پی ٹی آئی کے 487 رہنما کارکن چھوڑ دیئے گئے، ان تمام کو حکومت پنجاب کی انتظامیہ کی جانب سے لاہور جلسے کی وجہ سے نظر بند کیا گیا تھا اب احکامات واپس لے لیے گئے۔ متحرک کارکنوں کی نظر بندی…

آئی پی پیز کےکیپیسٹی چارجز کے حوالے سے عوام کیلئے اچھی خبر آگئی

فوٹو:فائل اسلام آباد: آئی پی پیز کےکیپیسٹی چارجز کے حوالے سے عوام کیلئے اچھی خبر آگئی ہے ،حکومت اور آئی پی پیز بالآخر مل کر معاملات حل کرنے بیٹھ گئے ہیں اب ٹیرف اور آئی پی پیز کیپیسٹی چارجز میں کمی کے امکانات پیدا ہوئے ہیں. اس حوالے سے…

تاخیر سے لاہور پہنچامکمل خطاب نہ کر سکا، آج مکمل بیانیہ دوں گا، علی آمین گنڈا پور

فوٹو : فائل پشاور: وزیراعلٰی خیبر پختونخواہ علی امین گنڈاپور نے لاہور کے عوام کا شکریہ ادا کیا ہے ان کا کہنا تھا تاخیر سے لاہور پہنچامکمل خطاب نہ کر سکا، آج مکمل بیانیہ دوں گا، علی آمین گنڈا پور نے وجوہات بیان کردیں. وزیراعلٰی خیبر…

حق دو عوام کو، تحریک کیوں ضروری؟

حافظ نعیم الرحمان   قومی انتخابات کسی بھی ملک کیلئے استحکام اور ایک نئے دور کی علامت سمجھے جاتے ہیں، لیکن بدقسمتی سے وطن عزیز میں الیکشن سے نئے انتشار کا جنم لینا ایک روایت بن گیا ہے۔8فروری کو عوام بالخصوص نوجوانوں نے جس جوش و خروش سے…

وزیراعظم کیوں خودججز کی سلیکشن کریں،ہوش کے ناخن لیں، میرٹ پر چلنا چاہئیے، گورنر پنجاب

فوٹو:اسکرین شاٹ کہوٹہ : گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان نے کہا ہے کہ وزیراعظم کیوں خودججز کی سلیکشن کریں،ہوش کے ناخن لیں، میرٹ پر چلنا چاہئیے، گورنر پنجاب کا کہنا ہے کہ چیزوں کو میرٹ پر چلنا چاہئیں سپریم کورٹ میں کوئی بھی میرٹ پر چیف جسٹس…

پاکستان بار کےبھی پریکٹس اینڈ پروسیجر ترمیمی آرڈیننس پر شدید تحفظات

فوٹو : فائل اسلام آباد : سپریم کورٹ بار کے بعد پاکستان بار کےبھی پریکٹس اینڈ پروسیجر ترمیمی آرڈیننس پر شدید تحفظات سامنے آ گئے، وائس چیئرمین پاکستان بار نے پریکٹس اینڈ پروسیجر ترمیمی آرڈیننس کے اجرا پر شدید تحفظات کا اظہار کر دیا. …

پی ٹی آئی کو جلسہ کیلئے دیئے 3 گھنٹے ختم، لائٹس بند،جلسہ بغیر روشنی دیر تک چلتا رہا

فوٹو: سکرین گریب لاہور: پی ٹی آئی کو جلسہ کیلئے دیئے 3 گھنٹے ختم، لائٹس بند،جلسہ بغیر روشنی دیر تک چلتا رہا بعد میں ختم ہو گیا ، پولیس نے مقررہ وقت ختم ہوتے ہی لائٹس بند کیں اور سٹیج پر پہنچ گئی. تاہم اس کے باوجود شرکاء موجود رہے اور…

مخصوص نشستوں کامعاملہ ،پی ٹی آئی نے دوسری متفرق درخواست دائر کردی

فائل:فوٹو اسلام آباد:مخصوص نشستوں کے معاملے پر پی ٹی آئی نے سپریم کورٹ میں دوسری متفرق درخواست دائر کردی پی ٹی آئی نے ایڈووکیٹ عزیز بھنڈاری کے زریعے سپریم کورٹ میں دائر کی گئی دوسری متفرق درخواست میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ قرار دیا…

علی امین گنڈا پور کو 5 اکتوبر تک کسی بھی مقدمے میں گرفتار نہ کرنے کا حکم آگیا

فوٹو:فائل پشاور: وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور کو 5 اکتوبر تک کسی بھی مقدمے میں گرفتار نہ کرنے کا حکم آگیا، پشاور ہائی کورٹ نے تحریریں حکم نامہ جاری کر دیا۔ عدالت نے گزشتہ سماعت کا تحریری حکم نامہ جاری کردیا گیا ہے جس میں کہا…