انگلینڈ کے 365 رنز کے تعاقب میں بنگلادیش کی بیٹنگ جاری
فائل:فوٹو
دھرم شالا:بھارت میں آئی سی سی کرکٹ ورلڈکپ کے ساتویں میچ میں انگلینڈ نے بنگلا دیش کو جیت کیلئے 365 رنز کا ہدف دیدیا۔جس کے تعاقب میں بنگلادیش کی بیٹنگ جاری ہے ۔
بھارت کے دھرم شالا سٹیڈیم میں کھیلے جارہے میچ میں بنگلادیش کے کپتان…