بھارت کے لیے ریکارڈز کے انبار لگانے والے ویرات کوہلی اور روہت شرما بے توقیر کیوں؟
فوٹو :فائل
نئی دہلی : انڈین کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان ویرات کوہلی اور موجودہ ون ڈے کپتان روہت شرما، جنہوں نے بھارت کے لیے شاندار ریکارڈز قائم کیے، اب 2027 کے ون ڈے ورلڈ کپ میں اپنی جگہ پانے کے لیے غیر یقینی صورت حال کا سامنا کر رہے ہیں۔…