سائفر کیس ، درخواست ضمانت پر سماعت ان کیمرہ ہوگی یا نہیں، فیصلہ محفوظ
فائل:فوٹو
اسلام آباد: اسلام آباد ہائی کورٹ نے سائفر کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی کی درخواست ضمانت پر سماعت ان کیمرہ کرنے یا نہ کرنے پرفیصلہ محفوظ کر لیا۔چیف جسٹس نے ریمارکس دیئے کہ ریکارڈ دیکھ لیں پھر طے کریں کہ کیس کس طرح لے کر چلنا ہے۔…