بجلی بلز کے سلیب پر کہیں نہ کہیں ایک یونٹ کا اثر تو آئے گا، وفاقی وزیر توانائی اویس لغاری

فوٹو : فائل اسلام آباد : وزیراعظم شہباز شریف کی طرف سے بجلی بلز کے سلیبز خاص کر 201 یونٹس سے اوپر ایک یونٹ بڑھنے پر نظرثانی کا عندیہ عندیہ ہی رہا جب کہ وفاقی وزیر توانائی اویس لغاری نے قومی اسمبلی پھر پرانی کہانی بیان کر دی. انھوں نے کہا…

یاسمین راشد، اعجاز چوہدری کو 10، 10 سال، صنم جاوید، عالیہ حمزہ کو 5، 5سال قید کی سزا

فوٹو : فائل لاہور : پی ٹی آئی رہنماوں یاسمین راشد، اعجاز چوہدری کو 10، 10 سال، صنم جاوید، عالیہ حمزہ کو 5، 5سال قید کی سزا سنا دی گئی، انسداد دہشت گردی عدالت نے 9 مئی کے دو مقدمات کا فیصلہ سناتے ہوئے شاہ محمود قریشی کو بری کر دیا. لاہور…

دنیور نالے میں تودہ مقامی رضاکاروں پہ آگرا، 8 افراد لمبے تلے دب کر جاں بحق

فوٹو : سوشل میڈیا گلگت: دنیور نالے میں تودہ مقامی رضاکاروں پہ آگرا، 8 افراد لمبے تلے دب کر جاں بحق ہوگئے، بتایا گیا ہے کہ متعدد کے پھنسے ہونے کا خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے جن کی تلاش آخری اطلاعات تک جاری تھی۔ اس حوالے سے نجی ٹی وی کی رپورٹ…

ویسٹ انڈیز نے دوسرے ایک روزہ میچ میں پاکستان کو 5 وکٹوں سے ہرادیا

فوٹو : سوشل میڈیا ٹرینیڈاڈ : ویسٹ انڈیز نے دوسرے ایک روزہ میچ میں پاکستان کو 5 وکٹوں سے ہرادیا، بارش نے متاثرہ میچ کا نظرثانی شدہ ہدف میزبان ٹیم کیلئے آسان ہو گیا تھا جو 38 اوورز میں حاصل کیا گیا. ویسٹ انڈیز کی طرف سے چئیز 49 اور گریوس…

مقبوضہ کشمیر بھارت کا اندرونی معاملہ نہیں، عالمی ایجنڈا ہے، فیلڈ مارشل عاصم منیر

فوٹو : سوشل میڈیا واشنگٹن : چیف آف آرمی اسٹاف فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے کہا ہے کہ مقبوضہ کشمیر بھارت کا اندرونی معاملہ نہیں بلکہ ایک نامکمل بین الاقوامی ایجنڈا ہے اور پاکستان اس پر سلامتی کونسل کی قراردادوں کی مکمل حمایت کرتا ہے۔…

بھارت کے لیے ریکارڈز کے انبار لگانے والے ویرات کوہلی اور روہت شرما بے توقیر کیوں؟

فوٹو :فائل نئی دہلی :  انڈین کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان ویرات کوہلی اور موجودہ ون ڈے کپتان روہت شرما، جنہوں نے بھارت کے لیے شاندار ریکارڈز قائم کیے، اب 2027 کے ون ڈے ورلڈ کپ میں اپنی جگہ پانے کے لیے غیر یقینی صورت حال کا سامنا کر رہے ہیں۔…

تین ملکی ٹی ٹونٹی ٹرائی سیریزکاشیڈول آگیا،پاکستان، افغانستان اور یو اے ای مدمقابل

فوٹو : فائل شارجہ : انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کے زیراہتمام پاکستان، افغانستان اور متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کے درمیان تین ملکی ٹی ٹونٹی ٹرائی سیریز کا آغاز 29 اگست کو ہوگا۔ ایونٹ کا انعقاد تاریخی شارجہ کرکٹ اسٹیڈیم میں 29 اگست سے…

فیلڈ مارشل عاصم منیر کا امریکا کا سرکاری دورہ، اعلیٰ سیاسی و عسکری قیادت سے اہم ملاقاتیں

 فوٹو: سوشل میڈیا واشنگٹن — فیلڈ مارشل عاصم منیر نے امریکا کا سرکاری دورہ کیا، جس میں انہوں نے اعلیٰ سیاسی و عسکری قیادت سے اہم ملاقاتیں کیں اور پاکستانی نژاد امریکی کمیونٹی سے بھی تبادلہ خیال کیا۔ یہ بات پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی…

ماموند تحصیل میں فوجی آپریشن ’سربکف‘ کے دوبارہ شروع ہونے کے خدشات

فوٹو : ڈان نیوز فائل خار : ماموند تحصیل میں فوجی آپریشن ’سربکف‘ کے دوبارہ شروع ہونے کے خدشات نے مقامی آبادی کو پریشانی میں مبتلا کر دیا ہے، باجوڑ امن جرگہ اور عسکری کمانڈروں کے درمیان افغانستان واپسی کے حوالے سے ہونے والے مذاکرات ہفتے کے…

پنجاب میں گدھوں کی تعداد تمام صوبوں کے مقابلے میں زیادہ ہے، رپورٹ

فوٹو : ڈان نیوز فائل لاہور : پنجاب میں گدھوں کی تعداد تمام صوبوں کے مقابلے میں زیادہ ہے، رپورٹ کے مطابق پنجاب میں سب سے زیادہ 24 لاکھ 3 ہزار کی سطح پر پہنچ گئی ہے۔ حکومت کی زراعت شماری رپورٹ برائے سال 2024 میں تفصیلات سامنے آگئی ہیں،…