گلگت میں بغیر ویکسی نیشن سیاحوں کے داخلہ پر پابند ی عائد
گلگت (زمینی حقائق ڈاٹ کام)سیاحوں کے گلگت داخلے کیلئے کورونا کی ویکسین لگوانا لازمی قرار دے دیا گیا ، ضلعی انتظامیہ نے واضح کردیاہے کہ سیاحوں کو گلگت میں داخل ہونے کیلئے ویکسی نیشن سرٹیفکیٹ لازمی دکھانا ہوگا۔
گلگت کی ضلعی انتظامیہ کی!-->!-->!-->…