بھارتی جاسوس کلبھوشن کو اپیل کا حق دینے سے متعلق بل سینیٹ میں پیش
اسلام آباد( زمینی حقائق ڈاٹ کام) بھارتی جاسوس کلبھوشن یادیو کو اپیل کا حق دینے سے متعلق بل سینیٹ میں پیش کردیا گیا ، اپوزیشن نے مخالفت کی۔
عالمی عدالت انصاف نظر ثانی و غورفکر بل سینیٹ میں پیش ہونے کے بعد اپوزیشن نے بل کی مخالفت کردی ،!-->!-->!-->…