ابراہیم رئیسی ایران کے نئے صدر منتخب ہو گئے

فوٹو: روئٹرز تہران( ویب ڈیسک)ابراہیم رئیسی ایران کے نئے صدر منتخب ہو گئے ہیں ان کے مد مقابل تین امیدوار تھے جو شکست کھا گئے، ایران کا صدارتی الیکشن کا غیر سرکاری اعلان کردیاگیا۔ اے ایف پی کے مطابق صدارتی انتخاب کے دیگر تینوں

وزیراعظم کا افغانستان کیخلاف امریکہ کو اڈے دینے سے دو ٹوک انکار

اسلام آباد( ویب ڈیسک)وزیراعظم عمران خان نے ایک بار پھر واضح کیا ہے کہ پاکستان امریکہ سمیت کسی کو بھی پاکستانی زمین استعمال کرنے کی اجازت نہیں دیں گے۔ وزیراعظم عمران خان نے امریکی ٹی وی کو انٹرویو میں امریکا کو افغانستان میں کارروائی کے

خواتین کو روک کر ویڈیوز بنانے والا یو ٹیوبر گرفتار

گوجرانوالہ ( ویب ڈیسک) پولیس نے راستے میں روک کر خواتین کی ویڈیو بنانے اور انھیں ہراساں کرنے والے یو ٹیوبر خان علی کو گرفتار کرلیاہے۔ رپورٹ کے مطابق گوجرانوالہ میں پولیس نے پرینک (مذاق) کے نام پر خواتین کو ہراساں کرنے والے جس یوٹیوبر کو

ملتان سلطانز نے قلندر ز کو بھی ٹھکانے لگا دیا، دھانی نے دھاک بٹھا دی

ابوظہبی (افسر خان) محمد رضوان کی قیادت میں ملتان سلطانز کی ٹیم نے پی ایس ایل چھ کے ایک اہم میچ میں لاہور قلندر کو بھی ٹھکانے لگا دیااور 80رنز سے ایک اور بڑی فتح سمیٹ لی۔ ابوظہبی میں پاکستان سپر لیگ کا یہ 28 واں میچ تھا جس میں ملتان

بلاول اور حماد اظہر کی لفظی جنگ، گدھے اور چوہوں کے حوالے دیئے

اسلام آباد( زمینی حقائق ڈاٹ کام)قومی اسمبلی میں بجٹ پر بحث کے دوران گدھوں ، گھوڑوں اور چوہوں کا بھی ذکر ہوتا رہا، بلاول بھٹو نے طنز کیا تو جواب میں وفاقی وزیر حماد اظہر نے اسی انداز میں سندھ کی پیداوار گنوائی۔ بجٹ اجلاس میں پیپلز پارٹی

افغان مشیر کاالزام مسترد، امن عمل میں کردار کی دنیا معترف ہے، پاکستان

اسلام آباد( زمینی حقائق ڈاٹ کام)ترجمان دفتر خارجہ نے کہا ہے افغان مشیر قومی سلامتی کی جانب سے بار بار الزام تراشی قابل تشویش ہے، وہ امن عمل کو جان بوجھ کر نقصان پہنچانا چاہتے ہیں حالانکہ کہ سچ یہ ہے پاکستان امن عمل میں کردار کی پوری دنیا

کشمیریوں کے حق خود ارادیت کی حمایت کرتے ہیں، تحریک دفاع حرمین شریفین

اسلام آباد(پریس ریلیز) تحریک دفاع حرمین شریفین کے اعلیٰ سطح کے اجلاس نے فلسطین کے مسلمانوں پر اسرائیلی مظالم اور بیت المقدس پر غاصبانہ قبضے کی مذمت کی۔مقبوضہ جموں و کشمیر کے مسلمانوں کی جدوجہد آزادی کی مکمل حمایت اور بھارتی تسلط اور مظالم

مہنگائی کا طوفان ہے، جعلی بجٹ منظور نہیں ہونے دینگے، اپوزیشن لیڈر

اسلام آباد( زمینی حقائق ڈاٹ کام )قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈرشہباز شریف نے کہا ہے کہ اگر عوام کی جیب خالی ہے ، لوگ فیسیں نہیں دے سکے سکولوں سے بچوں کو نکال رہے ہیں روٹی پوری نہیں ہورہی تھی یہی سمجھ لیں گے بجٹ جعلی ہے۔ قومی اسمبلی میں

فرانسیسی مسلمان فٹ بالر رونالڈو کے نقش قدم پر، بیئر کی بوتل ہٹا دی

میونخ: فرانس کے مسلمان فٹ بالر پال پوگیا نے بھی شہرہ آفاق کھلاڑی رونالڈو کی تقلید کرتے ہوئے پریس کانفرنس کے دوران اپنے سامنے رکھی بیئر کی بوتل ہٹادی۔ عالمی شہرت یافتہ مسلم فٹبالر پال پوگبا نے یہ قدم رونالڈو کی جانب سے میڈیا سے بات چیت

خاتون ٹیچر کو ہراساں کرنے والے اسسٹنٹ پروفیسر کو 8 سال قید

فوٹو: کراچی یونیورسٹی ویب سائٹ کراچی ( ویب ڈیسک)کراچی یونیورسٹی کی خاتون ٹیچر کو ہراساں کرنے پر اسسٹنٹ پروفیسر کو 8 سال قید اور 10 لاکھ روپے جرمانے کی سزا سنادی گئی۔ کراچی کے ضلع شرقی کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ نے اسسٹنٹ پروفیسر کو