ملتان نے کوئٹہ پلے آف سے آوٹ کردیا،پوری ٹیم73پر ڈھیر

ابوظہبی ( سپورٹس ڈیسک) پاکستان سپر لیگ چھ کے ایک اہم میچ میں ملتان سلطانز نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو 110 رنز سے ہرا کر پلے آف مرحلے سے باہر کردیا۔ ابوظبی میں کھیلے گئے 25 ویں میچ میں ملتان سلطانز نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو جیت کیلئے 184 رنز

میں بھی قانون توڑوں تو پولیس میرے خلاف ایکشن لے، وزیراعظم

اسلام آباد( زمینی حقائق ڈاٹ کام) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے قانون سے کوئی بالا تر نہیں ہے، اگر میں بھی قانون کی خلاف ورزی کروں تو میرے خلاف ایکشن لیں، ورنہ میں ایکشن لوں گا۔ وزیراعظم نے اسلام آباد میں سیف سٹی ہیڈ کوارٹرز کا دورہ کیا

اسپیکر نے 7ارکان کو معطل کردیا، بنچ پر چڑھنے والے مراد سعید شامل نہیں

اسلام آباد( زمینی حقائق ڈاٹ کام)قومی اسمبلی میں ہنگامہ کرنے پر اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے7ارکان کو ذمہ دار ٹھہرا کر ان کے ایوان داخلے پر پابندی عائد کردی ہے،مراد سعید سمیت دیگر وزراء کو معطل نہ کرنے پر مسلم لیگ ن نے تحفظات کااظہار کیا۔

رکن قومی اسمبلی ملیکہ بخاری منہ پر بجٹ دستاویز لگنے سے زخمی

اسلام آباد( زمینی حقائق ڈاٹ کام)قومی اسمبلی اجلاس میں ہنگامہ آرائی اور اراکین کے ایک دوسرے کو بجٹ دستاویزات مارنے کے مقابلے کے دوران ایک بجٹ بک منہ پر لگنے سے پی ٹی آئی کی رکن قومی اسمبلی ملیکہ بخاری زخمی ہو گئیں۔ سوشل میڈیا پر سامنے

قومی اسمبلی میں ہنگامہ آرائی، اسپیکر کا ارکان کو سزا دینے کااعلان

اسلام آباد( زمینی حقائق ڈاٹ کام )قومی اسمبلی میں بدترین ہنگامہ آرائی کے بعد اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے ایوان میں پیش آنے والے واقعات کی تحقیقات کرنے اور ملوث اراکین کو سزا دینے اعلان کردیا ہے ۔ نجی ٹی وی کے پروگرام میں جب ان سے

چائنہ سینٹر میں "ہفتہ سیاحت اور ثقافت” ثقافتی سرگرمیوں کا آغاز

اسلام آباد( زمینی حقائق ڈاٹ کام)پاکستان میں قائم چائنا کلچرل سینٹر نے گزشتہ روز "ہفتہ سیاحت اور ثقافت" کے موقع پر چین کی آن لائن ثقافتی سرگرمیوں کا آغاز کر دیا ہے۔ چائنا کلچرل سینٹر نے جون کے وسط میں "2021 ہفتہ چینی سیاحت و ثقافت" منانے

سعودی لیبر مارکیٹ میں ہنر مند پاکستانیوں کو لانا چاہتے ہیں، بلال اکبر

فوٹو : فائل رپورٹ---شاہ جہاں شیرازی ریاض :سعودی عرب میں پاکستانی سفیر لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ بلال اکبر ن کہا ہے کہ سعودی عرب میں تارکین وطن بھائیوں کی مشکلات کے ازالے اور غیر قانونی طور پر مقیم پاکستانیوں کی پاکستان واپسی کے لئے ہر

سعودی عرب جانے والوں کیلئے اسٹرازنیکا اور فائزر ویکسین کی منظوری

اسلام آباد( زمینی حقائق ڈاٹ کام)وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر فیصل سلطان نے واضح کیا ہے کہ سعودی عرب جانے والے اسٹرازنیکا اور فائزر ویکسین لگوا سکتے ہیں۔ ڈاکٹر فیصل سلطان نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ اسٹرازنیکا اور فائزر

وزیراعظم نے پولیس اہلکار کو شاباش دی، نقد انعام کااعلان

اسلام آباد( زمینی حقائق ڈاٹ کام) وزیراعظم عمران خان نے اسلام آباد پولیس کے زخمی ہونے کے باوجود ڈیوٹی کرنے والے اہلکار کی فرض شناسی کی تعریف کی اور اسے نقد انعام دینے کا بھی اعلان کیا۔ اسلام آباد پولیس کے کانسٹیبل قیصر شکیل 9 جون کو