پاکستان اور چین مشکلات کے باوجود کندھا ملا کر چل رہے ہیں، وزیراعظم
اسلام آباد(شِنہوا) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے 7 دہائیوں قبل سفارتی تعلقات کے قیام کے بعد سے پاکستان اور چین مشکلات میں کندھے سے کندھا ملا کر چل رہے ہیں، یہ تعلقات صرف دونوں حکومتوں کے مابین ہی محدود نہیں بلکہ دونوں ممالک کے عوام کے!-->…