تنولی ڈھیری
جاوید تنولی بونیر
ضلع بونیر علاقہ چملہ خوبصورت گاؤں "تنولی ڈھیری" جسے وہاں کے مقامی لوگ "تنولو ڈھیرو" بھی کہتے ہیں۔اس گاؤں کی مکمل آبادی قوم تنولی کی ہے جن کی زبان آج بھی پشتو ہے ۔ اس گاؤں میں تنولی قبیلہ کے مختلف خیل آباد ہیں جن میں!-->!-->!-->…