مریم اورنگزیب نے مالم جبہ زپ لائن کو خوب انجوائے کیا
مینگورہ( بدر زمان صبا) مسلم لیگ ن کی ترجمان مریم اورنگزیب نے سوات میں پی ڈی ایم جلسہ سے قبل مالم جبہ میں زپ لائن کی مہم جوئی کی اور فرصت کے لمحات کو خوب انجوائے کیا۔
مریم اورنگزیب نے وقت سے قبل سوات پہنچنے اور خاص کر مالم جبہ میں سیر!-->!-->!-->…