عمران خان کیخلاف قانونی کارروائی کا فیصلہ پاکستانی عدالتوں نے کرنا ہے،ترجمان امریکی محکمہ خارجہ

فائل:فوٹو واشنگٹن: ترجمان امریکی محکمہ خارجہ نے کہا کہ سابق وزیر اعظم عمران خان کیخلاف قانونی کارروائی کا فیصلہ پاکستانی عدالتوں نے کرنا ہے۔ ترجمان امریکی محکمہ خارجہ نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان کے کیس پاکستانی آئین اور قوانین کے…

معاشی ترقی کیلئے سب کے ساتھ مل بیٹھنے کو تیار ہوں،وزیراعظم

فائل:فوٹو کراچی: وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ اڑان پاکستان پروگرام سے ملک کو معاشی ترقی ملے گی اور سماجی خوشحالی آئے گی، اب ہمیں ترقی کی طرف بڑھنا ہے۔معاشی ترقی کیلئے سب کے ساتھ مل بیٹھنے کو تیار ہوں، پاکستان کی معیشت دوبارہ اپنے قدموں…

ڈونلڈ ٹرمپ کی کینیڈا کو امریکہ میں ضم کرنے کی پیشکش پر کینیڈین وزیراعظم سیخ پا

فوٹو : فائل اوٹاوا : منتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی کینیڈا کو امریکہ میں ضم کرنے کی پیشکش پر کینیڈین وزیراعظم سیخ پا ہو گئے اور انھوں نے اس پیشکش پر سخت ردعمل دیا ہے. اس حوالے سے اے ایف پی کی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ کینیڈا کے وزیر اعظم…

وفاقی وزارتوں کے معلومات اجراء قانون پر عمل نہ کرنے سے گمراہ خبروں میں اضافہ ہوا، فافن

فوٹو : فائل اسلام آباد : معلومات تک رسائی قانون کے باوجود بیشتر وزارتیں انفارمیشن فراہم نہیں کرتیں، فافن کی رپورٹ کے مطابق معلومات تک رسائی کے قانون پر عملدرآمد نہ ہونے کی وجہ سے گمراہ کن خبروں میں اضافہ ہو رہا ہے. معلومات تک رسائی سے…

خیبرپختونخوا میں سیکیورٹی فورسز کے 3 مختلف آپریشنز میں 19 خوارج ہلاک،3 اہلکارشہید

فوٹو: آئی ایس پی آر راولپنڈی: خیبرپختونخوا میں سیکیورٹی فورسز کے 3 مختلف آپریشنز میں 19 خوارج ہلاک،3 اہلکارشہید، تینوں سکیورٹی اہلکار فائرنگ کے تبادلے میں شہید ہوئے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق پشاور کے علاقے متنی میں انٹیلیجنس بیسڈ…

بلاول بھٹو زرداری کی نیر بخاری سے ان کی اہلیہ کی وفات پر تعزیت

فوٹو: فائل اسلام آباد: پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی نیر بخاری سے ان کی اہلیہ کی وفات پر تعزیت وہ بارہ کہو میں بخاری ہاؤس آئے ،بلاول بھٹو زرداری نے کچھ دیران کی رہائش گاہ پر گزاری اور پھرواپس روانہ ہوگئے۔ چیئرمین…

عمران خان سے مزاکراتی کمیٹی کی ملاقات نہ ہوئی تو مزید مزاکرات کا کوئی فائدہ نہیں، تحریک انصاف

فوٹو: فائل راولپنڈی : پاکستان تحریک انصاف کا مزاکرتی کمیٹی کی بانی پی ٹی آئی ملاقات نہ کرانے پر سخت ردعمل سامنے آیاہے، پی ٹی آئی کے سیکرٹری اطلاعات عمران خان سے مزاکراتی کمیٹی کی ملاقات نہ ہوئی تو مزید مزاکرات کا کوئی فائدہ نہیں، تحریک…

ترقیاتی منصوبوں میں مبینہ کرپشن کیس، پرویز الہٰی پر فرد جرم عائد

فائل:فوٹو لاہور: احتساب عدالت نے ترقیاتی منصوبوں میں مبینہ کرپشن کیس میں سابق وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہٰی پر فرد جرم عائد کردی۔پرویز الہٰی نے صحت جرم سے انکار کردیا تاہم انہوں نے فرد جرم کی شیٹ پر دستخط کردیئے۔ احتساب عدالت کے جج…

صائم ایوب علاج کے لئے اظہر محمود کے ہمراہ کیپ ٹاوٴن سے لندن روانہ

فائل:فوٹو کیپ ٹاوٴن :قومی ٹیم کے اوپنر صائم ایوب اسسٹنٹ کوچ اظہر محمود کے ہمراہ کیپ ٹاوٴن سے لندن روانہ ہوگئے۔ کیپ ٹاوٴن میں کھیلے گئے سیریز کے دوسرے ٹیسٹ میچ میں شارٹ تھرڈ مین باوٴنڈری پر گیند کا پیچھا کرنے کی کوشش کی، اس دوران باوٴنڈری…

حکومت کی طرف سے مذاکرات کو این آر او کا رنگ دینا افسوسناک ہے، شوکت یوسف زئی

فائل:فوٹو پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنما شوکت یوسف زئی نے کہا ہے کہ حکومت کی طرف سے مذاکرات کو این آر او کا رنگ دینا افسوسناک ہے، حکومت نے سنجیدگی نہ دکھائی تو مذاکرات کا عمل متاثر ہو سکتا ہے۔ وفاقی وزراء کے بیانات پر رد عمل دیتے ہوئے…