مسئلہ کشمیر کو فرنٹ پر لانے کا یہ آئیڈیل وقت ہے، مشعال ملک

فائل:فوٹو اسلام آباد:کشمیری حریت رہنما یاسین ملک کی اہلیہ مشعال ملک نے کہا ہے کہ مسئلہ کشمیر کو فرنٹ لائن پر لانے کا یہ آئیڈیل وقت ہے، گرفتار حریت رہنماوٴں کو فوری رہا کیا جائے۔ کشمیری حریت رہنما یاسین ملک کی اہلیہ مشعال ملک نے پریس…

بانی پی ٹی آئی نے جنید اکبر کو پی اے سی کی چیئرمین شپ چھوڑنے کی ہدایت کردی

فائل:فوٹو اسلام آباد:بانی پی ٹی آئی عمران خان نے جنید اکبر کو پبلک اکاونٹس کمیٹی (پی اے سی) کی چیئرمین شپ چھوڑنے کی ہدایت کردی۔ ذرائع کے مطابق عمران خان کی بہن علیمہ خان نے پی اے سی کی چیئرمین شپ سے متعلق بانی پی ٹی آئی کا پیغام قیادت کو…

اگر مذاکرات ہوئے تو بھارت سے تین پوائنٹس پر بات ہوگی،خواجہ آصف

فائل:فوٹو اسلام آباد: وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ بھارت سے کشمیر، پانی اور دہشت گردی پر بات چیت ہونی چاہیے، پاکستان نے اپنے تحمل اور فوجی طاقت کا لوہا منوایا ہے، پاکستان کو پچھلے 77 سال میں اتنی بڑی کامیابی کبھی نہیں ملی۔ اپنے ایک…

ملکی سالمیت کا دفاع کیسے کرنا ہے یہ ہم بخوبی جانتے ہیں،آرمی چیف

فائل :فوٹو اسلام آباد:آپریشن ”بنیان مرصوص“کے ذریعے بھارت کو منہ توڑ جواب دیا گیا اور افواج پاکستان نے جو کہا وہ کرکے بھی دکھایا۔ پاکستان نے متعدد بار بھارت کو خبردار کیا تھا کہ وہ پاکستان کی امن کی خواہش کو کمزوری نہ سمجھے۔ آرمی چیف نے…

آپریشن بنیان المرصوص، پاکستان کامنہ توڑ جواب، تین بھارتی ایئر بیسز سمیت کئی ایئر فیلڈز تباہ کر دیں

فائل:فوٹو اسلام آباد:بھارت کے جنگی جنون کو خاک میں ملانے کا وقت آگیا، پاکستان نے بھارتی جارحیت کے جواب میں موٴثر اور بھرپور جوابی کارروائی کا آغاز کرتے ہوئے آپریشن بْن??َان? مَّر?صْو?ص? کا آغاز کر دیا، پاکستان نے بیاس کے علاقے میں براہموس…

بھارت ہمیشہ دہشتگردی کی ذمہ داری پاکستان پر ڈال کر سیاسی فائدے لینے کی کوشش کرتا ہے، ڈی جی آئی ایس…

فائل:فوٹو راولپنڈی: ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے کہا ہے کہ بھارت ہمیشہ دہشتگردی کی ذمہ داری پاکستان پر ڈال کر سیاسی فائدے لینے کی کوشش کرتا ہے۔ بھارت کی جانب سے پاکستان پر بغیرثبوت الزام کا سلسلہ بندہونا چاہئے۔ ڈی…

بھارتی بوکھلاہٹ، انڈین پریمیئر لیگ ہی معطل کر دی

فائل:فوٹو ممبئی: بھارت کی جانب سے پاکستان پر حملوں کے بعد پاک فوج کی جوابی کارروائیوں کے باعث بھارت نے انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل) ہی معطل کر دی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بھارتی بورڈ اور آئی پی ایل مینجمنٹ کا ہنگامی اجلاس ہوا جس میں مختلف…

سلامتی پر کوئی دباوٴ قبول نہیں، کسی کو شک نہیں ہونا چاہیے کہ پاکستان کی فوج جوابی پوزیشن میں ہے،…

فائل:فوٹو اسلام آباد: وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ سلامتی پر کوئی دباوٴ قبول نہیں، جارحیت کا جواب دینے کیلئے 200 فیصد تیار ہے۔ ہم نے بھارت کے 5 جہاز گرائے ہیں جو جنگی تاریخ میں سنگ میل ہے، کسی کو شک نہیں ہونا چاہیے کہ پاکستان کی فوج…

بھارت جارحیت پر جوابی کارروائی کرنا پاکستان کا حق ہے،دفتر خارجہ

فائل:فوٹو اسلام آباد:ترجمان دفتر خارجہ شفقت علی خان نے کہا ہے کہ بھارتی جنگی جنون خطے کے امن کے لیے خطرہ ہے بھارت نے پاکستان کی جانب سے تحقیقات کی پیشکش نہ مان کر جارحیت کا راستہ اختیار کیا، جس پر جوابی کارروائی کرنا پاکستان کا حق ہے۔…

پاک فوج کی جانب سے بھارت کے اسرائیلی ساختہ گرائے گئے ڈرونز کی تعداد 77 ہوگئی

فائل:فوٹو راولپنڈی: بھارت کی جانب سے جدید اسرائیلی ڈرونز سے دراندازی کا سلسلہ دوسرے روز بھی جاری ہے، پاک فوج نے صبح سے اب تک مزید 48 ڈرونز مار گرائے ہیں، جس کے بعد کل رات سے اب تک گرائے گئے ڈرونز کی تعداد 77 ہوگئی۔ سکیورٹی ذرائع کے مطابق…