بھارت اور نیوزی لینڈ کا میچ بھی بارش کی نذر

اسلام آباد(سپورٹس ڈیسک) ورلڈ کپ 2019 میں آج کھیلا جانے والا بھارت اور نیوزی لینڈ کا میچ بارش کے باعث منسوخ کردیا گیا۔ ناٹنگھم میں بادل پھر برس پڑے، بھارت اور نیوزی لینڈ کا میچ بھی منسوخ کردیا گیا، بارش کے باعث ٹاس بھی نہیں ہوسکا، دونوں

پاکستان اور بھارت کے میچ میں بارش ہونے کا امکان

اسلام آباد(سپورٹس ڈیسک )ورلڈ کپ میں پاکستان اور بھارت کا 16 جون کا میچ بارش سے متاثر ہونے کا خدشہ موجود ہے۔ مانچسٹر کے اولڈ ٹریفورڈ اسٹیڈیم میں 16 جون بروز اتوار کو پاکستان اور بھارت کی ٹیمیں آمنے سامنے ہوں گی جس کے لیے کرکٹ شائقین کو

شریف خاندان نے نشان عبرت بن کربھی کچھ نہ سیکھا،فردوس عاشق

اسلام آباد(زمینی حقائق )معاون خصوصی برائے اطلاعات فردوس عاشق اعوان نے کہاہے حکومت نے کرپشن کی تحقیقات کیلئے کمیشن کے سربراہ کی تقرری آئندہ ہفتے کی جائے گی۔ فردوس عاشق اعوان نے اسلام آباد میں پریس کانفرنس میں کہا کہ وزیراعظم کے احساسات

ایمنسٹی اسکیم سے فائدہ نہ اٹھانے پر خفیہ جائیداد ضبط،7سال قید

اسلام آباد(ویب ڈیسک) ایمنسٹی اسکیم سے فائدہ نہ اٹھانیوالے کو7سال تک قید دی جاسکے گی۔ فیڈرل بورڈ آف ریونیو کے چیف کمشنرلارج ٹیکس یونٹ محمدنصیربٹ نے اسلام آباد میں پریس کانفرنس میں بتایا ایمنسٹی اسکیم ختم ہونے کے بعد خفیہ طور پر رکھی جانے

ورلڈ کپ، اسٹریلیا نے پاکستان کو41رنز سے ہراد یا

ٹاوٴنٹن ( ویب ڈیسک)کرکٹ ورلڈ کپ کے اہم میچ میں آسٹریلیا نے پاکستان کو 41 رنز سے ہرا دیا۔ ٹاوٴنٹن کے کاوٴنٹی کرکٹ گراوٴنڈ میں قومی ٹیم کے کپتان سرفراز احمد نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا اور کہا کہ پچ پر گھاس اور نمی کا فائدہ اٹھانے

قبائلی اضلاع میں انتخابات20دن کیلئے موخر کردیئے گئے

اسلام آباد(زمینی حقائق) قبائلی اضلاع میں صوبائی اسمبلی کی 16 نشستوں کے لیے 2 جولائی کو ہونے والے انتخابات 18 روز کے لیے موٴخر کردیے۔ الیکشن کمیشن کے ترجمان الطاف خان کے مطابق چیف الیکشن کمشنر جسٹس (ر) سردار محمد رضا کی زیر صدارت قبائلی

نان فائلر اور فائلر میں فرق ختم کررہے ہیں، مشیرخزانہ

اسلام آباد(ویب ڈیسک)مشیر خزانہ حفیظ شیخ نے کہا ہے معاشی اہداف کے حصول کے لیے کچھ لوگوں کو ناراض کرنا ہوا تو تیار ہیں۔ اسلام آباد میں پوسٹ بجٹ پریس کانفرنس کرتے ہوئے مشیر خزانہ عبدالحفیظ شیخ نے کہا کہ معیشت مشکل دور سے گزررہی ہے، حکومت

آصف زرداری کےخلاف ہر سازش کا مقابلہ کریں گے،رانامحمدخالد

الریاض (ابرار تنولی) پاکستان پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری کی گرفتاری کے خلاف سعودی عرب میں پارٹی عہدیداروں کی جانب سے پریس کانفرنس منعقد کی گئی جس میں آصف علی زرداری کی گرفتاری کی شدید الفاظ میں مذمت

ایم کیو ایم کے بانی الطاف حسین کولند ن میں گرفتار کر لیاگیا

لندن( نیٹ نیوز)ایم کیو ایم کے بانی الطاف حسین کو لندن میں گرفتار کرلیا گیا، اسکاٹ لینڈیارڈ نے گرفتاری کی تصدیق کردی ہے، بانی ایم کیو ایم کو نفرت انگیز تقاریر پر گرفتار کیا۔ اسکاٹ لینڈ یارڈ نے بانی ایم کیو ایم کو گرفتار کرلیا ، آج صبح 8

ورلڈ کپ ، بنگلہ دیس اور سری لنکا کا میچ بارش کی نذر ہو گیا

اسلام آباد(سپورٹس ڈیسک )بنگلہ دیش اور سری لنکا کی ٹیموں کے درمیان ورلڈکپ کا میچ بارش کے باعث منسوخ کردیا گیا ۔ یہ اس ورلڈ کپ کے دوران منسوخ ہونے والا تیسر ا میچ تھا جس کے نتیجے میں دونوں ٹیموں کے حصے میں ایک ایک پوائنٹ آیا۔ آئی سی