جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کو حکومت نہیں ہٹا سکتی، چیف جسٹس
لندن(نیٹ نیوز) چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس آصف سعید کھوسہ کا کہنا ہے کہ جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کو حکومت نہیں ہٹا سکتی، یہ سپریم جوڈیشل کونسل کا معاملہ ہے۔
اس حوالے سے جیو نیوز کے مطابق چیف جسٹس آف پاکستان آصف سعید کھوسہ نے کیمبرج!-->!-->!-->…