عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی القادر ٹرسٹ کیس میں عبوری ضمانت منظور

فائل:فوٹو اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی القادر ٹرسٹ کیس میں عبوری ضمانت منظور، ضمانت 4 جولائی تک منظور کی گئی ہے۔ اسلام آباد کی احتساب عدالت میں القادر ٹرسٹ کیس (190 ملین پاوٴنڈ سکینڈل) میں…

اسپیشل اولمپکس ورلڈ گیمز ،پاکستانی ایتھلیٹس کی شاندار پرفارمنس، سیمی فائنلز میں رسائی پالی

فائل:فوٹو برلن: اسپیشل اولمپکس ورلڈ گیمز میں پاکستانی ایتھلیٹس نے پہلے روز شاندار پرفارمنس کا مظاہرہ کرکے سیمی فائنلز میں رسائی حاصل کرلی ۔ اسپیشل اولمپکس ورلڈ گیمز کے مقابلے برلن میں جاری ہیں۔برلن کے اولمپیا اسٹیڈیم میں پاکستانی ایتھلیٹس…

سپریم کورٹ ریویو آف رڈرز اینڈ ججمنٹس ایکٹ کے خلاف درخواستوں پر فیصلہ محفوظ

فائل:فوٹو اسلام آباد: سپریم کورٹ آف پاکستان نے سپریم کورٹ ریویو آف آرڈرز اینڈ ججمنٹس ایکٹ کے خلاف درخواستوں پر فیصلہ محفوظ کر لیا۔چیف جسٹس عمرعطاء بندیال نے کہا کہ فیصلہ جلدی ہی سنائیں گے۔ پنجاب انتخابات اور ریویو آف آرڈرز اینڈ ججمنٹ ایکٹ…

یونان کشتی حادثے ، حکومت پاکستان کامیتیوں کی شناخت کے لیے ڈی این اے ٹیسٹ کرانے کا فیصلہ

فائل:فوٹو اسلام آباد: یونان کشتی حادثے میں پاکستانیوں کی ہلاکت کے حوالے سے حکومت پاکستان نے 78میتیوں کی شناخت کے لیے ڈی این اے ٹیسٹ کرانے کا فیصلہ کیا ہے۔ اسلام آباد اور آزادکشمیر سمیت جہاں ضروری ہوا کیمپ آفس قائم کیے جائیں گے۔ حکومت نے…

فواد چوہدری نے الیکشن کمیشن کا شوکاز نوٹس اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج کردیا

فائل:فوٹو اسلام آباد:سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری نے الیکشن کمیشن کا شوکاز نوٹس اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج کردیا۔ فواد چوہدری کی طرف سے ان کے بھائی فیصل فرید نے اسلام آباد ہائیکورٹ میں درخواست دائر کی۔سابق وفاقی وزیر نے 27جنوری اور 13…

پاکستان میں ذی الحج کا چاند دیکھنے کے لیے اجلاس آج ہوگا

فائل:فوٹو اسلام آباد: پاکستان میں ذی الحج کا چاند دیکھنے کے لیے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس آج ہوگا۔ ترجمان رویت ہلال کمیٹی کے مطابق چیئرمین مولانا عبدالخبیر آزاد کی زیر صدارت مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس آج 19 جون بروز پیر کراچی میں…

سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کے بیٹے کی آڈیو لیک پر طلبی کیخلاف حکم امتناع میں توسیع

فائل:فوٹو اسلام آباد:اسلام آباد ہائیکورٹ نے سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کے بیٹے کی آڈیو لیک پر خصوصی کمیٹی میں طلبی کیخلاف حکم امتناع میں سولہ اگست تک توسیع کردی۔۔ عدالت نے ہدایت کی کہ اٹارنی جنرل چار ہفتوں میں عدالتی سوالوں کا جواب جمع…

انکوائری کمیشن کے خلاف دائر درخواستوں کا حکم نامہ جاری

فائل:فوٹو اسلام آباد:سپریم کورٹ نے انکوائری کمیشن کے خلاف دائر درخواستوں کی گزشتہ سماعت کا حکم جاری کر دیا۔ مبینہ آڈیوز انکوائری کمیشن کیخلاف کیس کے تحریری حکمنامہ میں سپریم کورٹ نے قرار دیا ہے کہ اٹارنی جنرل نے بینچ میں شامل تین ججز پر…

یونان کشتی حادثہ، پوری قوم سوگوار ،آج قومی پرچم سرنگوں

فائل:فوٹو اسلام آباد:یونان میں کشتی ڈوبنے کے افسوسناک واقعہ پر پوری قوم سوگوار ہے درجنوں پاکستانی ابھی تک لاپتہ ہیں. وزیر اعظم کے مطابق اس افسوسناک واقعہ پرآج قومی پرچم سرنگوں رہے گا اور جاں بحق ہونے والوں کے لئے خصوصی دعا کی جائے گی۔…

سمندری طوفان، ہلال احمر نے 200 گھرانوں کو امدادی سامان فراہم کیا،سردار شاہد احمد لغاری

وقار فانی ٹھٹھہ: ہلال احمر پاکستان کے چیئر مین سردار شاہد احمد لغاری کی ہدایت پر سمندری طوفان بپرجوائے کے پیش نظر لوگوں کی حفاظت کے لئے تمام وسائل بروئے کار لائے گیے تھے. متاثرہ علاقوں میں ہنگامی طبی امداد کا خاطر خواہ انتظام کیا گیا تھا.…