قومی ویمن فٹبال ٹیم کی گول کیپر بھی جناح ہاوس حملہ الزام میں گرفتار،جیل بھیج دیا گیا

فوٹو : فائل لاہور: قومی ویمن فٹبال ٹیم کی گول کیپر بھی جناح ہاوس حملہ الزام میں گرفتار،جیل بھیج دیا گیا،خاتون فٹ بالر شمائلہ ستار کو لاہور پولیس نے جناح ہاؤس حملہ کیس میں گرفتار کیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق قومی فٹبال ٹیم کی گول…

مسافر بس کو کلر کہار موٹروے پر حادثہ، 10 افراد جاں بحق، 25 زخمی

فوٹو: ڈان نیوز ڈاٹ کام کلر کہار: مسافر بس کو کلر کہار موٹروے پر حادثہ، 10 افراد جاں بحق، 25 زخمی،ریسکیو اور پولیس حکام کے مطابق حادثہ اسلام آباد-لاہور موٹر وے پر پیش آیا. حادثے کے حوالے سے ریسکیو 1122 کے ترجمان فاروق احمد نے نجی میڈیا…

قومی اسمبلی وقت سے پہلے تحلیل کرنے کی تیاری، نگران حکومت 3 ماہ کی ہوگی

فوٹو: فائل اسلام آباد: قومی اسمبلی وقت سے پہلے تحلیل کرنے کی تیاری، نگران حکومت 3 ماہ کی ہوگی، حکمران اتحاد نے تحریک انصاف اور عوام میں فاصلے تحویل بنانے کی پیش بندی شروع کر دی. انتخابات 60 کی بجائے90 دن بعد کرانے کیلئے قومی اسمبلی جلد…

حکومت اور تحریک لبیک کے درمیان معاملات طے پاگئے،ٹی ایل پی کا مارچ ختم کرنے کا اعلان

فوٹو:اسکرین گریب اسلام آباد: حکومت اور تحریک لبیک پاکستان کے درمیان معاملات خوش اسلوبی سے طے پاگئے، مذاکرات کی کامیابی کے بعد ٹی ایل پی نے پاکستان بچاوٴ مارچ ختم کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔ اسلام آباد میں ٹی ایل پی رہنما شفیق امینی کے ہمراہ…

کبریٰ خان کی سالگرہ پر مداح نے ناقابلِ یقین تحفہ دے کر ان کا دل جیت لیا

فائل:فوٹو لاہور: پاکستان شوبز کی خوبرو اداکارہ کبریٰ خان کی ایک مداح نے اپنی پسندیدہ اداکارہ کی سالگرہ کو منانے کادلچسپ انداز نکال لیا۔ اداکارہ کے مداحوں اور ساتھی فنکاروں کی جانب سے انہیں سالگرہ کی مبارکباد دی جارہی ہے۔وہیں کبریٰ خان کی…

سری لنکا کے خلاف 2 ٹیسٹ میچز کی سیریز کے لیے قومی ٹیم کا اعلان

فائل:فوٹو سری لنکا کے خلاف 2 ٹیسٹ میچز کی سیریز کے لیے قومی ٹیم کا اعلان کردیا گیا، فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی کی ٹیسٹ کرکٹ میں واپسی ہوئی ہے۔چیف سلیکٹر ہارون رشید کا کہنا ہے کہ یہ اسکواڈ ہمیں اچھا آغاز فراہم کرنے کی مکمل صلاحیت رکھتا ہے۔…

عازمین حج کی رہنمائی کے لیے پاکستانی خواتین گائیڈ مقرر

فوٹو:فائل مکہ مکرمہ: عازمین حج کی رہنمائی کے لیے پاکستانی خواتین گائیڈ بھی فرائض انجام دے رہی ہیں۔خواتین گائیڈز کو پاکستان کی وزارت مذہبی امور اورحج مشن کے تحت عازمین حج کی رہنما کے لیے تعینات کیا گیا ہے۔ پاکستان وزارت مذہبی امور اور حج…

طارق عزیز کو مداحوں سے بچھڑے تین برس بیت گئے

فائل:فوٹو لاہور:نامور ٹیلی ویژن کمپیئر اور اداکار طارق عزیز کو مداحوں سے بچھڑے تین برس بیت گئے ۔ نامور ٹیلی ویژن کمپیئر طارق عزیز کی دوسری برسی آج منائی جائے گی۔ طارق عزیز 28 اپریل 1936ء کو ہندوستان(برصغیر) کے شہر جالندھر میں پیدا ہوئے،…

اسٹیٹ بینک کی پاکستان کو چین سے ایک ارب ڈالر موصول ہونے کی تصدیق

فائل:فوٹو کراچی: اسٹیٹ بینک آف پاکستان کاکہناہے پاکستان کو چین سے ایک ارب ڈالر موصول ہو گئے ہیں۔ اسٹیٹ بینک نے رقم وصولی کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ چین سے ایک ارب ڈالر کی رقم مرکزی بینک کے اکاوٴنٹ میں منتقل ہو گئی ہے۔ اسٹیٹ بینک کے مطابق…

پہلی بیوی کی اجازت کے بغیر دوسری شادی کرنے پر خاوندکو سزا

فائل:فوٹو بہاولپور: عدالت نے پہلی بیوی کی اجازت کے بغیر دوسری شادی کرنے پر خاوندکو سزا سنادی۔فیملی کورٹ کے جج نے ملزم کو 5 لاکھ روپے جرمانے کا بھی حکم دیا ہے ۔ بہاولپور کی فیملی کورٹ نے پہلی بیوی کی اجازت کے بغیر دوسری شادی کرنے پر…