اسپیشل اولمپکس ورلڈ گیمز میں پاکستانی کھلاڑیوں کی شانداز کارکردگی 

فائل:فوٹو برلن:اسپیشل اولمپکس ورلڈ گیمز میں پاکستانی کھلاڑیوں کی شانداز کارکردگی ،پاکستانی کھلاڑیوں نے اپنے میچز میں بالترتیب فائنل ،سیمی فائنل اورکوارٹر فائنل تک رسائی حاصل کرلی۔ اسپیشل اولمپکس ورلڈ گیمز میں اولمپیا اسٹیڈیم میں مقابلے…

رجیم چینج کے بعد ہیرو قرار دئیے گئے مفتاح اسماعیل کا مریم نواز نے پتہ صاف کر دیا

فوٹو: فائل لاہور: رجیم چینج کے بعد ہیرو قرار دئیے گئے مفتاح اسماعیل کا مریم نواز نے پتہ صاف کر دیا، مسلم لیگ ن کی چیف آرگنائزرمریم نواز نے سابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل کو پارٹی عہدہ سے ہٹا دیا.  جب تک مفتاح اسماعیل وزیر خزانہ رہے مفتاح…

چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کو بلوچستان ہائی کورٹ نے گرفتار کرنے سے روک دیا

فوٹو: فائل کوئٹہ: چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کو بلوچستان ہائی کورٹ نے گرفتار کرنے سے روک دیا، عمران خان کی مقدمہ خارج کرنے کی درخواست خارج، عدالت نے 7 دن تک گرفتار نہ کرنے کاحکم دے کر عمران خان کو ضمانت کرانے کی ہدایت کردی۔ بلوچستان…

پاکستان میں عیدالاضحی 29 جون کو ہوگی،ذی الحج کا چاند نظر آگیا

فوٹو: فائل کراچی: پاکستان میں عیدالاضحی 29 جون کو ہوگی،ذی الحج کا چاند نظر آگیا ہے اور اس کا اعلان چیئرمین مرکزی رویت ہلال کمیٹی مولانا عبدالخبیر آزاد نے کیا۔ مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس چیئرمین مرکزی رویت ہلال کمیٹی مولانا عبدالخبیر…

اداکار سنی دیول کے بیٹے کرن دیول شادی کے بندھن میں بندھ گئے

فائل:فوٹو ممبئی: بالی ووڈ سٹار سنی دیول کے بیٹے کرن دیول دیشا اچاریہ سے رشتہ ازدواج میں منسلک ہوگئے۔ لیجنڈری اداکار دھرمیندرا کے پوتے اور اداکار سنی دیول کے بیٹے کرن دیول شادی کے بندھن میں بندھ گئے، کرن کی شادی ممبئی میں ہوئی جس میں قریبی…

قطر اور متحدہ عرب امارات کے سفارتخانے کھل گئے

فائل:فوٹو دوبئی : قطر اور متحدہ عرب امارات کے درمیان سفارتی تعلقات کی مکمل بحالی کے اعلان کے بعد آج دونوں ممالک میں سفارتخانوں نے دوبارہ کام کا آغاز کر دیا ہے۔ عرب میڈیا کے مطابق قطری وزارت خارجہ نے ایک بیان میں بتایا ہے کہ دونوں سفارت…

انٹیل کارپوریشن اسرائیل میں 25 بلین ڈالر کی سرمایہ کاری کرے گی

فائل:فوٹو یروشلم : امریکی چپ ساز کمپنی انٹیل کارپوریشن اسرائیل میں 25 بلین ڈالر کی سرمایہ کاری کرے گی۔ معاہدے کے تحت انٹیل موجودہ 5 فیصد سے زیادہ 7.5 فیصد ٹیکس ادا کرے گی۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق اسرائیل کی وزارت خزانہ نے کہا ہے…

اداکارہ مریم نفیس نے جلد شادی کرنے کی وجہ بتادی

فائل:فوٹو لاہور:پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ مریم نفیس نے جلد شادی کرنے کی وجہ بتاتے ہوئے کہاہے کہ جب بیٹیاں میٹرک میں پہنچیں تو سب ماوٴں کو ان کی شادی کی فکر ہونے لگتی ہے، میری والدہ بھی چاہتی تھیں کہ میری شادی جلدی ہوجائے۔ حال…

چیئرمین سینیٹ کی مراعات میں غیرمعمولی اضافہ

فائل:فوٹو اسلام آباد: چیئرمین سینیٹ کی مراعات میں غیرمعمولی اضافہ کے بل کی تفصیلات سامنے آگئی جس میں خاندان کے افراد کو بھی ڈھیروں سہولتیں دی گئی ہیں۔ دستاویز کے مطابق چیئرمین سینیٹ کے ساتھ اب اہلخانہ کو بھی نجی علاج کی سہولت حاصل ہوگی…

نگراں پنجاب حکومت نے 1719 ارب روپے کے بجٹ کی منظوری دے دی

فوٹو:فائل لاہور: نگراں پنجاب حکومت نے 1719 ارب روپے کے بجٹ کی منظوری دے دی۔کابینہ نے سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 30 فیصد اور پینشن میں 5 فیصد اضافے جبکہ 80 سال سے زائد عمر کے پینشنرز کی پنشن میں 20 فیصد اضافے کی منظوری دے دی۔ نگران…