رقص کرنے کا تو بہت شوق ہے لیکن والدین کی طرف سے اجازت نہیں ،علیزے شاہ

فائل:فوٹو کراچی: اداکارہ علیزے شاہ کا کہنا ہے کہ رقص کرنے کا تو بہت شوق ہے لیکن کیمرے کے سامنے رقص نہیں کرسکتی اور فلموں میں رقص کرنے کی والدین کی طرف سے اجازت نہیں ہے۔ برطانوی میڈیا کو انٹرویو میں اداکارہ علیزے شاہ نے کہا کہ فلموں میں…

طالبان کا خواتین کے ساتھ رویہ صنفی عدم مساوات کے زمرے میں آتا ہے،اقوام متحدہ

فائل:فوٹو جنیوا: اقوام متحدہ نے خبردار کیا ہے کہ کہ افغانستان میں طالبان حکومت نے انسانی حقوق کے سب سے بنیادی اصول خصوصاً خواتین اور لڑکیوں کے لیے ختم کر دیے ہیں ۔ غیرملکی خبر رساں ادارے کے مطابق اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل کے اجلاس…

گزشتہ ایک سال پاکستان کو ڈی ریل اور غیرمستحکم کرنے کیلئے سیاسی ہلچل مچائی گئی ،وزیراعظم

فائل:فوٹو اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ گزشتہ ایک سال طوفانی سال رہا جس میں پاکستان کو ڈی ریل اور غیرمستحکم کرنے کیلئے سیاسی ہلچل مچائی گئی۔ چیئرمین پی ٹی آئی مجھے 4 سال جیلوں میں گھماتے رہے، ثبوت تھے تو سامنے لے آتے۔…

حریم شاہ لیک ویڈیوز کیس ، ٹک ٹاکر صندل خٹک کی درخواست ضمانت منظور

فائل:فوٹو اسلام آباد: حریم شاہ لیک ویڈیوز کیس میں ٹک ٹاکر صندل خٹک کی درخواست ضمانت منظور ہوگئی۔ صندل خٹک نے لائیو اسٹریمنگ شیئرکی، خود ریکارڈنگ نہیں کی اور نہ ہی ان کے موبائل فون سے کوئی ثبوت ملا۔ اسلام آباد کی عدالت میں حریم شاہ ویڈیو…

عید الاضحیٰ کی تعطیلات کا اعلان کردیاگیا

فائل:فوٹو اسلام آباد: وفاقی حکومت نے عید الاضحیٰ کی تعطیلات کا اعلان کر دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق 29 جون بروز جمعرات، 30 جون بروز جمعہ اور یکم جولائی بروز ہفتے کو ملک میں عید کی تعطیل ہوں گی۔ خیال رہے کہ پاکستان میں گزشتہ روز ذی الحجہ کا…

توہین الیکشن کمیشن کیس ، چیئرمین پی ٹی آئی، اسد عمر اور فواد چوہدری پر فردجرم عائد کرنے کا فیصلہ

فائل:فوٹو اسلام آباد:توہین الیکشن کمیشن کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی، اسد عمر اور فواد چوہدری پر چارج فریم کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا۔الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی کے اعتراضات مسترد کردئیے۔الیکشن کمیشن نے آئندہ سماعت پر چیئرمین پی ٹی آئی، اسد عمر…

اعظم خان کی بازیابی کے لیے اسلام آباد ہائیکورٹ میں درخواست دائر

فائل:فوٹو اسلام آباد:چھ روز سے لاپتہ سابق وزیر اعظم کے پرنسپل سیکرٹری اعظم خان کے بھتیجے سعید خان کی جانب سے بازیابی کے لیے اسلام آباد ہائیکورٹ میں درخواست دائر کردی گئی۔ درخواست گزار سعید خان نے وکیل قاسم ودود کے ذریعے اسلام آباد…

ممنوعہ فنڈنگ کیس،اسلام آباد ہائیکورٹ کا الیکشن کمیشن کو شوکاز نوٹس کے خلاف پی ٹی آئی کے اعتراضات پر…

فائل:فوٹو اسلام آباد:اسلام آباد ہائیکورٹ نے ممنوعہ فنڈنگ کیس میں الیکشن کمیشن کو شوکاز نوٹس کے خلاف پی ٹی آئی کے اعتراضات پر سماعت کا حکم دے دیا۔ عدالت نے حکم دیا کہ پی ٹی آئی کے اعتراضات سنتے ہوئے فیئر ٹرائل کے تمام تقاضے پورے کریں ۔…

نجم سیٹھی کا چیئرمین پی سی بی کی دوڑ سے دستبردار ہونے کا اعلان

فائل:فوٹو لاہور : پاکستان کرکٹ بورڈ کی مینجمنٹ کمیٹی کے چیئرمین نجم سیٹھی نے چیئرمین پی سی بی کی دوڑ سے دستبردار ہونے کا اعلان کر دیا۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ایک ٹویٹ میں نجم سیٹھی نے کہا کہ میں شریک چیئرمین پاکستان پیپلز…

فواد چوہدری کو توہین عدالت کے شوکاز نوٹس کیخلاف درخواست کے قابل سماعت ہونے پر فیصلہ محفوظ

فائل:فوٹو اسلام آباد :اسلام آباد ہائیکورٹ نے الیکشن کمیشن کے فواد چوہدری کو توہین عدالت کے شوکاز نوٹس کیخلاف درخواست کے قابل سماعت ہونے پر فیصلہ محفوظ کرلیا۔ عدالت ریمارکس دیے کہ اس پر مناسب حکمنامہ جاری کریں گے۔ چیف جسٹس عامر فاروق نے…