فواد چوہدری پر فرد جرم عائد کرنے کی تاریخ مقرر

فائل:فوٹو اسلام آباد: بغاوت پر اْکسانے کے کیس میں اہم پیشرفت ، سابق وفاقی وزیرفواد چوہدری پر فرد جرم عائد کرنے کی تاریخ مقرر کردی گئی۔عدالت نے کہا کہ 24 جون کو فواد چوہدری پر فرد جرم عائد کی جائے گی۔ ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد کے…

صدر ولادی میر پیوٹن کی بیلاروس میں جوہری ہتھیارنصب کرنے کی تصدیق

فائل:فوٹو ماسکو: روس کے صدر ولادیمیر پیوٹن نے کہا ہے کہ یورپی کے اتحادی ملک بیلاروس میں جوہری ہتھیار نصب کر دئیے ہیں۔ اس اقدام کا مقصد یہ بتانا ہے کہ جو ہمیں اسٹرٹیجک شکست دینے کا سوچ رہے ہیں وہ کسی غلط فہمی میں نہ رہیں۔ غیر ملکی خبر…

تاریخ کا سیاہ باب

حافظ محمد زبیر سانحہ ماڈل ٹاؤن کو گزرے آج 9 برس بیت گئے ۔ ہر گزرتا سال انصاف کی ایک سیاہ تاریخ رقم کرتے ہوئے بڑھتا چلا جا رہا ہے ۔ مگر لواحقین میں امید کی کرن آج بھی باقی ہے کہ شاید عدالتوں کے ترازو حرکت میں آئیں۔ سانحہ ماڈل ٹاؤن کا کیس…

گوگل میپ میں کمپنی کی جانب سے مزید3اہم فیچر ز کااضافہ

فائل:فوٹو کیلیفورنیا: گوگل میپ دنیا میں راستے تلاش کرنے کے لیے سب سے زیادہ مقبول سروس ہے۔ صارفین کے لیے اس سروس کی افادیت کو مزید بڑھانے اور کارگر بنانے کے لیے کمپنی تین فیچرزاہم فیچر کا اضافہ کرنے جارہی ہے۔اس فیچر کے ساتھ فون کا لاک کھولے…

پاکستانی فلم ’ہم سایہ‘ نے بہترین دستاویزی فلم کاایوارڈ اپنے نام کرلیا

فائل:فوٹو وینس: پاکستانی فلم ’ہم سایہ‘ نے بہترین دستاویزی فلم کا ایوارڈ جیت لیافلم میں لڑکیوں کے اغواء ، جبری شادی، تبدیلی مذہب جیسی کہانیوں کو فلمایا گیا ہے۔ فلم ’ہم سایہ‘ نے وینس انٹر کلچرل فلم فیسٹیول 2023 میں ’انسانی حقوق پر مبنی…

نظرثانی میں کیس دوبارہ سنا جائے یہ بنیادی اصول کے منافی ہے،چیف جسٹس

فائل:فوٹو اسلام آباد: چیف جسٹس عمرعطاء بندیال نے کہا ہے کہ یہ کہنا نظرثانی میں کیس دوبارہ سنا جائے یہ بنیادی اصول کے منافی ہے، ہم اس معاملے کو حل کر سکتے ہیں، آرٹیکل 184 کی شق تین کے فیصلے کیخلاف اپیل کے قانون کیلئے آپکی رائے ہونی چاہیے…

سینیٹ میں الیکشن ایکٹ 2017 میں ترمیم اور قائد ایوان، اپوزیشن لیڈرو اراکین کی مراعات کا بل منظور

فائل:فوٹو اسلام آباد:سینیٹ میں الیکشن ایکٹ 2017 میں ترمیم اور قائد ایوان، اپوزیشن لیڈرو اراکین کی مراعات کا بل منظور کرلیے گئے انتخابات کی تاریخ دینے کا اختیارصدرمملکت سے واپس لے لیا گیا۔ سینیٹ میں چیئرمین صادق سنجرانی کی زیر صدارت اجلاس…

بائپرجوئے نے بھارتی گجرات میں تباہی مچادی، طوفانی ہواوٴں نے ہر چیز کو ہلا کر رکھ دیا

فائل:فوٹو بھارتی گجرات :سمندری طوفان بائپرجوائے گزشتہ شب کیٹی بندر سے 150 کلو میٹر دور گجرات میں کچھ سے ٹکرا گیا جس کی وجہ سے تحصیل مالیا کے 45 دیہات بجلی سے محروم ہوگئے۔ مالیا کے 45 دیہات میں بجلی معطل ہوگئی اور مختلف حادثات میں 22 افراد…

جین میریٹ پاکستان کے لیے نئی برطانوی ہائی کمشنر مقرر

فائل:فوٹو اسلام آباد:جین میریٹ کو پاکستان کے لیے نئی برطانوی ہائی کمشنر مقرر کیا گیا ہے۔ جین نے کہا کہ پاکستان میں ہائی کمشنر کی تقرری پر خوشی ہے، مستقبل میں پاک برطانیہ تعلقات مزید مضبوط ہوں گے۔ جین میریٹ پاکستان میں پہلی خاتون برطانوی…

سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی کے صاحبزادے ودیگر کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری

فائل:فوٹو اسلام آباد:اسلام آباد کی مقامی عدالت نے سینٹ الیکشن ویڈیو اسکینڈل معاملے پر الیکشن کمیشن کی کمپلینٹ میں عدم پیشی پر سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی کے صاحبزادے علی حیدر گیلانی اور پی ٹی آئی رہنما فہیم خان اور کیپٹن ریٹائرڈ جمیل کے…