جماعت اسلامی کراچی کا میئر کا الیکشن دوبارہ کرانے کے لیے چیف الیکشن کمشنر کو خط

فائل:فوٹو کراچی: جماعت اسلامی کراچی نے میئر کا الیکشن دوبارہ کرانے کے لیے چیف الیکشن کمشنر کو خط لکھ دیا ہے۔خط میں کہا گیا کہ الیکشن کمیشن پاکستان کا بنیادی مقصد صاف و شفاف الیکشن کروانا ہے لیکن الیکشن کمیشن انصاف و شفاف انتخابات کروانے…

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان

فائل:فوٹو اسلام آباد: پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان ہے، اوگرا کی سمری پر پیٹرول کی قیمت میں 5 تا 10 روپے کمی کی جاسکتی ہے۔ اوگرا نے حکومت کو آئندہ 15 روز کے لیے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کے تعین کے لیے سمری ارسال کردی جس…

ماہرہ خان خطرناک حادثے سے بال بال بچ گئیں

فائل:فوٹو کراچی: پاکستان شوبز کی سپرسٹارادکارہ ماہرہ خان خطرناک حادثے سے بال بال بچ گئیں۔اداکارہ گھڑ سواری کے دوران ایک خطرناک حادثے کا شکار ہوگئی تاہم اس دورا ن وہ محفوظ رہیں ۔ ماہرہ خان نے اپنے آفیشل انسٹاگرام پر ایک ویڈیو پوسٹ کی ہے جس…

میئر کراچی انتخاب کے بعد جماعت اسلامی اور پی پی پی کے کارکنوں کے درمیان تصادم

فائل:فوٹو کراچی: میئر کراچی کا نتیجہ آنے کے بعد آرٹس کونسل کراچی کے باہر جماعت اسلامی اور پیپلز پارٹی کے کارکنوں کے درمیان تصادم ہوگیا، دونوں جانب سے پتھراوٴ کیا گیا، پولیس اور رینجرز نے کئی کارکنوں کو حراست میں لے لیا۔ آرٹس کونسل کے…

ویمن کرکٹ ٹیم کی کھلاڑی ناہیدہ خان کا انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان

فائل:فوٹو لاہور: پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم کی کھلاڑی ناہیدہ خان کا انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا ہے۔ناہیدہ خان کا کہنا ہے کہ انہیں اپنے کیریئر میں جو بھی سپورٹ ملی ہے اس پر وہ بہت خوش ہیں ناہیدہ خان کا بین الاقوامی کیریئر 14سال…

کلاس نہم سے بارہویں کلاس تک نیا نصاب لاگو کرنے کی منظوری مل گئی

فائل:فوٹو اسلام آباد:وفاقی حکومت نے کلاس نہم سے بارہویں کلاس تک نیا نصاب لاگو کرنے کی منظوری دے دی،نئے نصاب لاگو کرنے کی منظوری سیکرٹری وزارت تعلیم نے دی،نیا نصاب وفاقی دارالحکومت اور وفاقی وزارتوں کے سکولوں میں لاگو ہو گا۔ قومی نصاب…

پاکستانی امریکن کانگریس کا امریکی صدر جو بائیڈن کو خط ، انسانی حقوق پر مبنی افواہوں کی تردید

فائل:فوٹو واشنگٹن: پاکستانی امریکن کانگریس نے امریکی صدر جو بائیڈن کو خط لکھ کر پاکستان کے خلاف انسانی حقوق پر مبنی افواہوں کی تردید کردی۔ پاکستانی امریکن کانگریس نے پاکستان کے خلاف انسانی حقوق پر مبنی افواہوں کی تردید پر امریکی صدر جو…

اسلام آباد ہائی کورٹ کاشیریں مزاری کی دوبارہ گرفتاری پر آئی جی اسلام آباد کے جواب پر عدم اطمینان

فائل:فوٹو اسلام آباد:اسلام آباد ہائی کورٹ نے عدالتی حکم کے باوجود ڈاکٹر شیریں مزاری کی دوبارہ گرفتاری پر توہین عدالت کیس میں آئی جی اسلام آباد پولیس کے جواب پر عدم اطمینان کا اظہار کردیا۔عدالت نے 22 جون تک ترمیمی جواب جمع کروانے کی ہدایت…

توہین عدالت کیس ، شہر یار آفریدی کو عدالتی حکم کے باوجود عدالت پیش نہ کرنے پر فیصلہ محفوظ

فائل:فوٹو اسلام آباد:سابق وفاقی وزیر شہر یار آفریدی کو عدالتی حکم کے باوجود عدالت پیش نہ کرنے پر توہین عدالت کیس میں اسلام آباد ہائیکورٹ نے فیصلہ محفوظ کرلیا۔ عدالت نے ریمارکس دیے کہ مناسب حکمنامہ جاری کریں گے اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس…

سمندری طوفان آج کیٹی بندر سے ٹکرائے گا

فائل:فوٹو کراچی : بحیرہ عرب کے سمندری طوفان ”بائپر جوائے “کا رخ تبدیل ہو گیا، کراچی کے ساحل سے دور ہونے لگا لیکن آج پاکستانی حدود میں داخل ہوگا اور کیٹی بندر سے ٹکرائے گا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق طوفان اب کراچی سے تقریباً 275 کلومیٹر دور،…