پیپلزپارٹی کے مرتضیٰ وہاب نے میدان مار لیا، میئر کراچی منتخب
فائل:فوٹو
کراچی: پیپلزپارٹی کے مرتضیٰ وہاب میئر کراچی منتخب ہوگئے۔
میئر کراچی کیلئے پیپلزپارٹی کے مرتضیٰ وہاب اور جماعت اسلامی کے حافظ نعیم کے درمیان مقابلہ ہوا۔
غیر حتمی غیر سرکاری نتیجہ کے مطابق پیپلزپارٹی کے مرتضیٰ وہاب 173 ووٹ لیکر…