آئی ایم ایف کا نیا دباو، اسٹیٹ بینک ایکٹ میں مزید ترامیم اور خودمختاری پر زور
فوٹو:فائل
اسلام آباد: انٹرنیشنل مانیٹری فنڈ (آئی ایم ایف) نے اپنی نئی گورننس اینڈ کرپشن ڈائگناسز اسیسمنٹ رپورٹ میں پاکستان سے مزید مطالبات کر دیے۔
رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کو مزید خودمختاری دی جائے اور اسٹیٹ بینک…