پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان پہلا ٹی 20 میچ آج کھیلا جائے گا
فوٹو : پی سی بی
راولپنڈی : پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان پہلا ٹی 20 میچ آج کھیلا جائے گا ایشیا کپ میں شکست کے بعد بری کارکردگی پر فخر زمان، حارث رئوف اور صفیان مقیم کو ڈراپ کیا گیا تاہم سلمان علی آغا کو برقرار رکھا گیا ہے.
ایشیاء کپ…