تحریک انصاف اورحکومتی کمیٹیوں کے مزاکرات،2 مطالبات پیش، عمران خان سے ملاقات طے

فوٹو: فائل اسلام آباد : پاکستان تحریک انصاف اورحکومتی کمیٹیوں کے مزاکرات،2 مطالبات پیش، عمران خان سے ملاقات طے کردیئے گئے ہیں جب کہ آئندہ بیٹھک میں پی ٹی آئی کی کمیٹی عمران خان سے اڈیالہ جیل میں ملاقات کرنے کے بعد چارٹرآف ڈیمانڈ تحریری…

صرف 19 لوگوں کو معافی ملی ہے، 48 نے اپنی اپیلیں فائل کی ہیں،بیرسٹر گوہر

فائل:فوٹو اسلام آباد: چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر علی خان کاکہنا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف ملٹری کورٹس میں سویلینز کے ٹرائل کے خلاف ہے۔ میں 19 لوگوں کے لیے معافی کے اعلان کو کوئی بڑی پیشرفت نہیں سمجھتا۔ پارلیمنٹ ہاوٴس آمد کے موقع پر…

سابق اسرائیلی وزیردفاع یووگلینٹ پارلیمنٹ سے مستعفی

فائل:فوٹو تل ابیب:اسرائیل کے سابق وزیردفاع یووگلینٹ نے پارلیمنٹ سے استعفیٰ دے دیا۔ یووگلینٹ نیتن یاہو سے غزہ جنگ پر اختلافات کے باعث پارلیمنٹ سے مستعفی ہوئے ہیں۔ سابق اسرائیلی وزیرِ دفاع کا کہنا ہے نیتن یاہو غزہ جنگ میں اہداف حاصل کرنے…

اعداد و شمار دیکھ لیں مہنگائی کہاں ہے،یہاں سب اچھا بتایا جا رہا ہے، عمر ایوب

فائل:فوٹو اسلام آباد:قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر عمر ایوب کا کہنا ہے کہ معیشت کے بارے میں اعداد و شمار نیچے آئے ہیں یہاں سب اچھا بتایا جا رہا ہے۔ پارلیمنٹ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ اعداد و شمار دیکھ لیں مہنگائی کہاں…

ملکی معیشت بہتری کی جانب گامزن ہے، پاکستان کی سفارتی تنہائی ختم ہو گئی، اسحاق ڈار

فائل:فوٹو اسلام آباد: نائب وزیر اعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ پاکستان کی سفارتی تنہائی ختم ہو گئی جبکہ ملکی معیشت بہتری کی جانب گامزن ہے۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کا کہنا تھا کہ ممتاز زہرا…

پنجاب میں پہلی بار ای ٹیکسی سکیم شروع کرنے کا فیصلہ

فائل:فوٹو لاہور: پنجاب میں پہلی بار ای ٹیکسی سکیم شروع کرنے کا فیصلہ کیا گیا۔ صوبائی وزیر ٹرانسپورٹ بلال اکبر خان نے کہا ہے کہ وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کے اعلان کے مطابق بیروزگار افراد کیلئے ای ٹیکسی سکیم شروع کرنے جا رہے ہیں۔ صوبائی…

9مئی واقعات، 19مجرموں کو معافی دینے کا اعلان، رہائی ضابطہ کی کارروائی کے بعد ہو گی، آئی ایس پی آر

فائل:فوٹو راولپنڈی: 9مئی واقعات، 19مجرموں کو معافی دینے کا اعلان، رہائی ضابطہ کی کارروائی کے بعد ہو گی، آئی ایس پی آر کے مطابق 9 مئی 2023 کے 19 مجرموں کی سزاوٴں میں معافی کا اعلان کیا گیاہے۔  آئی ایس پی آر کے مطابق سزاوٴں کی معافی ہمارے…

بجلی کی قیمتوں میں 15 روپے فی یونٹ سے زائد کی کمی کے لیے فارمولا تیار

فائل:فوٹو اسلام آباد:بجلی کی قیمتوں میں 15 روپے فی یونٹ سے زائد کی کمی کے لیے فارمولا تیار کرلیا گیا۔ ذرائع کے مطابق نیپرا نے قیمت میں کمی کے حوالے سے سفارشات حکومت کے حوالے کردیں، بیلنس آف ٹیرف سے قیمتوں کو کم کیا جاسکتا ہے۔ ذرائع کا…

ڈی چوک احتجاج ، گرفتار پی ٹی آئی مظاہرین کی درخواست ضمانت پر فیصلہ محفوظ

فائل:فوٹو اسلام آباد :اسلام آباد کی انسداد دہشت گردی کی عدالت نے ڈی چوک احتجاج کے دوران گرفتار پی ٹی آئی مظاہرین کی درخواست ضمانت پر فیصلہ محفوظ کر لیا۔ انسداد دہشت گردی عدالت کے جج ابوالحسنات ذوالقرنین نے درخواست ضمانت پر سماعت کی۔…

سٹاک ایکسچینج میں تیزی،100 انڈیکس نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا

فائل:فوٹو کراچی: پاکستان سٹاک ایکسچینج میں آج بھی تیزی کا رجحان ہے جس کے سبب 100 انڈیکس نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا۔ آج بازار حصص میں کاروبار کا آغاز 344 پوائنٹس کے اضافے سے ہوا جس سے انڈیکس ایک لاکھ 17 ہزر 352 پوائنٹس کی سطح پر پہنچ…