زیادہ ٹماٹر کھانے سے گردوں پر کیا اثرات پڑتے ہیں؟ حقیقت جان لیں

فوٹو : فائل اسلام آباد : ٹماٹر اپنی منفرد خوشبو اور ذائقے کے باعث ہر کھانے کو خاص بنا دیتے ہیں۔ یہ میٹھا اور کھٹا پھل روزمرہ کے سالن، سبزیوں، چٹنیوں، سلاد، اسٹوز اور جوسز میں لازمی استعمال ہوتا ہے۔ مگر سوال یہ ہے کہ کیا ٹماٹر ہمیشہ صحت…

غیر ملکی زائرین کے لیے عمرہ ویزا حاصل کرنے کے لیے نئی ڈیجیٹل سروس

فوٹو : فائل ریاض ،سعودی عرب : غیر ملکی مسلمانوں کے لیے ”نسک عمرہ“ آن لائن سروس کا آغاز، ویزا درخواست کا عمل مزید آسان بنا دیا گیاہے۔ سعودی وزارتِ حج و عمرہ نے غیر ملکی زائرین کے لیے عمرہ ویزا حاصل کرنے کا عمل سہل بنانے کے لیے نئی ڈیجیٹل…

کامیڈین جسوندر سنگھ بھلا 65 برس کی عمر میں انتقال کرگئے

فوٹو : سوشل میڈیا موہالی :پنجابی فلم انڈسٹری کے لیجنڈ کامیڈین جسوندر سنگھ بھلا 65 برس کی عمر میں انتقال کرگئے بھارتی پنجابی فلموں کے معروف اداکار اور کامیڈین جسوندر سنگھ بھلا 65 سال کی عمر میں جمعہ کی صبح برین اسٹروک کے باعث انتقال کرگئے۔…

گوپس میں گلیشیئر پھٹنے سے تباہی، 80 فیصد مکانات متاثر، 5 کلومیٹر لمبی جھیل بن گئی

فوٹو : سوشل میڈیا گوپس :ضلع غذر گلگت بلتستان کے ہیڈ کوارٹر گوپس میں گلیشیئر پھٹنے سے تباہی، 80 فیصد مکانات متاثر، 5 کلومیٹر لمبی جھیل بن گئی۔ گلگت بلتستان کے ضلع غذر کی تحصیل گوپس کے گاؤں روشن تالی داس میں رات گئے گلیشیئر پھٹنے کے نتیجے…

پاکستان شاہینز کا شاندار مظاہرہ، ایڈیلیڈ اسٹرائیکرز کو 107 رنز سے شکست، معاذ صداقت کی سنچری

فوٹو : فائل ڈارون : ٹاپ اینڈ ٹی20 سیریز میں پاکستان شاہینز نے ایک اور یادگار کامیابی اپنے نام کرتے ہوئے ایڈیلیڈ اسٹرائیکرز کو یکطرفہ مقابلے کے بعد 107 رنز سے شکست دے دی۔ اس میچ نے پاکستان کے نوجوان کرکٹرز کی شاندار فارم اور بھرپور صلاحیتوں…

لاہور پولیس نے علیمہ خان کے بیٹے شاہریز کی گرفتاری کی تصدیق کردی

فوٹو : فائل لاہور : لاہور پولیس نے علیمہ خان کے بیٹے شاہریز کی گرفتاری کی تصدیق کردی ہے۔ڈی آئی جی انویسٹی گیشن سید زیشان رضا کے مطابق، شاہریز کو 9 مئی کے مقدمات میں حراست میں لیا گیا ہے اور انہیں آج عدالت میں پیش کیا جائے گا۔ ان کا کہنا…

ڈی جی آئی ایس پی آر،فیلڈ مارشل کا کوئی انٹرویو نہیں دیا گیا، سہیل وڑائچ نے غیر ذمہ داری کی

فوٹو : فائل اسلام آباد: ترجمان پاک فوج ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے کہا ہے کہ ذاتی مفاد اور تشہیر کے لیے ایک سینئر صحافی نے غیر ذمہ داری کا مظاہرہ کیا، آرمی چیف یا فیلڈ مارشل کی طرف سے کوئی انٹرویو نہیں دیا گیا۔…

عطا تارڑ عمران خان کی ضمانت پر تلملا اٹھے،پی ٹی آئی کوخوشیاں نہ منانے کا مشورہ

فوٹو : فائل اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ عمران خان کی ضمانت پر تلملا اٹھے،پی ٹی آئی کوخوشیاں نہ منانے کا مشورہ دیا،ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ ضمانت کا مطلب بریت نہیں ہوتا، کیسز کے ٹرائل جاری ہیں اور انہیں منطقی انجام تک پہنچنا…

9مئی کیسز،سپریم کورٹ نے عمران خان کی 8 مقدمات میں ضمانت منظور کر لی، رہا کرنے کا حکم

فوٹو : فائل  اسلام آباد : 9مئی کیسز،سپریم کورٹ نے عمران خان کی 8 مقدمات میں ضمانت منظور کر لی، رہا کرنے کا حکم، بانی پی ٹی و سابق وزیراعظم عمران خان کی درخواست کل آج تک ملتوی کی گئی تھی۔ سپریم کورٹ کے چیف جسٹس پاکستان یحییٰ آفریدی کی…

سلامتی کونسل کی دہشتگردوں کی فہرست میں غیر مسلم دہشتگرد کیوں شامل نہیں؟ پاکستانی مندوب کا سوال

فوٹو : سوشل میڈیا  نیویارک، اقوام متحدہ : پاکستان کے مستقل مندوب برائے اقوام متحدہ عاصم افتخار احمد نے سلامتی کونسل کے اجلاس سے خطاب میں کہا ہے کہ دہشتگردوں کی فہرست میں شامل تمام افراد مسلمان ہیں، جبکہ غیر مسلم انتہا پسند اور دہشتگرد اکثر…