دنیا کے کم آبادی والے26 ممالک سے زیادہ افغانی پاکستان میں موجود
اسلام آباد: دنیا کے کم آبادی والے26 ممالک سے زیادہ افغانی پاکستان میں موجود ہیں،اورپاکستان بدستور پناہ گزینوں کی میزبانی کرنے والے دنیا کے سب سے بڑے ممالک میں سے ایک ہے۔
اقوام متحدہ ہائی کمشنر برائے پناہ گزین کے جون 2023 تک کے اعداد و…