بلی نے سعودی عرب جانے والی فلائیٹ لیٹ کرادی، مالکن کا ائرپورٹ پر احتجاج

فوٹو : فائل ملتان : بلی نے سعودی عرب جانے والی فلائیٹ لیٹ کرادی، مالکن کا ائرپورٹ پر احتجاج، یہ دلچسپ واقعہ ملتان میں پیش آیا جہاں پالتو بلی کی وجہ سے ملتان سے جدہ جانے والی پرواز میں 15منٹ کی تاخیر کاشکار ہوئی۔ بلی کی ضروری دستاویزات…

صدر مملکت اپنی اوقات میں رہیں، الیکشن سے آپ کا کوئی تعلق نہیں، وفاقی وزراء

اسلام آباد: وفاقی وزراء نے توپوں کا رخ صدر مملکت عارف علوی کی طرف موڑ دیا، کہتے ہیں صدر مملکت اپنی اوقات میں رہیں، الیکشن سے آپ کا کوئی تعلق نہیں، وفاقی وزراء کا موقف.  وزیر داخلہ راناثناللہ کی طرف سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ عارف علوی…

صدر مملکت کے بلائے اجلاس میں چیف الیکشن کمشنر کی شرکت پر ابہام موجود

اسلام آباد: صدر مملکت کے بلائے اجلاس میں چیف الیکشن کمشنر کی شرکت پر ابہام موجود ،تاحال چیف الیکشن کمشنر کے اجلاس میں شریک ہونے کافیصلہ نہ ہو سکا۔ اس حوالے سےالیکشن کمیشن ذرائع کا کہنا ہے چیف الیکشن کمشنر اس اجلاس میں شرکت کریں گے یا نہیں…

تحریک انصاف کی جیل بھرو تحریک کا شیڈول جاری، کب؟ کتنے؟ کون؟ کہاں سے؟

لاہور: تحریک انصاف کی جیل بھرو تحریک کا شیڈول جاری، کب؟ کتنے؟ کون؟ کہاں سے؟ عمران خان کے اعلان پر عمل درآمد کا وقت آگیا کارکنوں کے گرفتاریاں دینے کا شیڈول جاری ہے۔ بتایا گیا ہے کہ جیل بھرو تحریک کا آغاز لاہور سے بدھ کو ہوگا، پشاور سے کارکن…

وزیر دفاع خواجہ آصف نے پاکستان کے ڈیفالٹ ہونے کی خبر سنا دی

سیالکوٹ: وزیر دفاع خواجہ آصف نے پاکستان کے ڈیفالٹ ہونے کی خبر سنا دی کہا پاکستان ڈیفالٹ ہو نہیں رہا، ہو چکا ہے، ہم ایک دیوالیہ ملک کے رہنے والے ہیں۔ مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما و وزیر دفاع نے سیالکوٹ میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے   کہ ہمیں…

ملتان سلطانز نے پشاور زلمی کو 56 رنز سے ہرادیا، احسان اللہ کی ایک بار پھر 3 وکٹیں

ملتان: ملتان سلطانز نے پشاور زلمی کو 56 رنز سے ہرادیا، احسان اللہ کی ایک بار پھر 3 وکٹیں، ان کے علاوہ ملتان سلطانز کے اسامہ نے بھی 3 کھلاڑی آؤٹ کئے.  پشاور زلمی کی پوری ٹیم 211 رنز کے ہدف کا تعاقب میں 154 رنز بنا کر 19 ویں اوور کی پانچویں…

کراچی پولیس ہیڈ کوارٹر پرحملہ، 3 دہشتگرد ہلاک، 2 اہلکار شہید، رینجرز کا کلیئرنس آپریشن مکمل

کراچی: کراچی پولیس ہیڈ کوارٹر پرحملہ، 3 دہشتگرد ہلاک، 2 اہلکار شہید، رینجرز کا کلیئرنس آپریشن مکمل کر لیا گیا ، ترجمان سندھ رینجرز کے مطابق تمام 4 منزلیں کلئیر ہو چکیں  ایک دہشت گرد نے چوتھی منزل پر خود کو دھماکے سے اڑا یا، دہشتگرد اندر…

صدر مملکت کا چیف الیکشن کمشنر کے رویہ پر اظہارِ ناراضگی، اجلاس پر طلبی

اسلام آباد: صدر مملکت کا چیف الیکشن کمشنر کے رویہ پر اظہارِ ناراضگی، اجلاس پر طلبی، صدر مملکت کی چیف الیکشن کمشنر کو انتخابات سے متعلق ہنگامی اجلاس کی دعوت دی گئی.  صدر مملکت کی طرف سےسکندر سلطان راجہ کو 20 فروری 2023 کو ایوان صدر میں…

عمران خان کا جیل بھرو تاریخ کااعلان، عدالتی فیصلے پر عمل نہ ہوتو مطلب قانون ختم

فوٹو : فائل لاہور: چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کا جیل بھرو تاریخ کااعلان، عدالتی فیصلے پر عمل نہ ہوتو مطلب قانون ختم، عوام خوف کے بت توڑ دیں، عمران خان نے کہا کہ بدھ سے جیل بھرو تحریک شروع کر رہے ہیں۔ سابق وزیراعظم نے کارکنوں سے ویڈیو…

پاکستان میں امیر طبقہ غریبوں کا حق مار رہا ہے، وزیر مملکت توانائی

کراچی: وزیر مملکت برائے توانائی ڈاکٹر مصدق ملک نے کہا ہے ہم کیوں پیچھے رہ گئے، یہ سوچنا ہو گا،ترقی کا معیار وہی رہا، ٹیکنالوجی وہی رہی، صرف جیو پولیٹیکل معیار تبدیل ہوئے. ڈاکٹر مصدق ملک نےکراچی میں دی فیوچر سمٹ کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے…