چیتا راولپنڈی ڈی ایچ اے فیز 2 کے گھر میں گھس گیا، ہلچل مچ گئی
فوٹو: سوشل میڈیا
راولپنڈی: چیتا راولپنڈی ڈی ایچ اے فیز 2 کے گھر میں گھس گیا، ہلچل مچ گئی، اس دوران نجی ہاؤسنگ سوسائٹی میں ایک شخص کے زخمی ہونے کی بھی اطلاع ہے۔
بعد میں زخمی ہونے والے شخص کو اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے جبکہ چیتے کو پکڑنے…