اسلام آباد ہائیکورٹ نے انسداد دہشت گردی عدالت کو عمران خان کیخلاف کارروائی سے روک دیا
اسلام آباد : اسلام آباد ہائیکورٹ نے انسداد دہشت گردی عدالت کو عمران خان کیخلاف کارروائی سے روک دیا، عدالت نے چئیرمین پی ٹی آئی کی اپیل منظور کرتے ہوئے فریقین کو 23 فروری تک کے نوٹسسز جاری کر دیئے.
اس سے قبل عمران خان کو انسداد دہشت گردی…