وفاقی کابینہ نے ٹیکس قوانین 2023 بلز منظور کر لئے ،لگژرری آئٹمز پر ٹیکس

59 / 100

اسلام آباد: وفاقی کابینہ نے ٹیکس قوانین 2023 بلز منظور کر لئے ،لگژرری آئٹمز پر ٹیکس عائد کرنے کی بھی منظوری دی گئی ہے.

ذرائع کے وفاقی کابینہ کے اجلاس میں
کابینہ نےخراب معاشی صورتحال کیوجہ سے کفایت شعاری سے متعلق اقدامات کی منظوری دیدی.

کابینہ نے کورونا سے بچاو کا انجکشن رمیڈیسور کی قیمت مقرر کرنے کی سمری موخر کر دی جبکہ ای سی سی کے 10 فروری کے فیصلوں کی توثیق کابینہ نے توثیق کردی گئی.

جاری ہے

Comments are closed.