عمران خان، بشری بی بی سمیت 580 سے زائد افراد کے نام نوفلائی لسٹ میں شامل کرلئے گئے

فائل:فوٹو اسلام آباد: نو مئی واقعات کے بعد تحریک انصاف قیادت سمیت جلاوٴ گھیراوٴ کرنے والے عناصر اور سہولت کاروں کو بیرون ملک فرار سے روکنے کے لئے 580 سے زائد افراد کے نام30 دن کے لیے نو فلائی لسٹ میں شامل کرلیے گئے۔وفاقی کابینہ کی جانب سے…

سپریم کورٹ نے آڈیو لیکس انکوائری کمیشن کو مزید کام کرنے سے روک دیا، نوٹیفکیشن معطل

فوٹو : فائل اسلام آباد: سپریم کورٹ نے آڈیو لیکس انکوائری کمیشن کو مزید کام کرنے سے روک دیا، نوٹیفکیشن معطل، کارروائی پر بھی حکم امتناع جاری کردیا، اعلیٰ عدلیہ کے لارجر بنچ نے آڈیو لیکس انکوائری کمیشن سےمتعلق آج کی سماعت کا حکم نامہ جاری…

ای سی ایل میں نام ڈالنے پرحکومت کا شکریہ ادا کرتا ہوں،عمران خان

فائل:فوٹو اسلام آباد:پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین وسابق وزیراعظم عمران خان نے ایگزٹ کنٹرول لسٹ میں نام ڈالنے پرحکومت کا شکریہ ادا کیا ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے ایک ٹویٹ میں عمران خان نے کہا کہ میری بیرون ملک کوئی جائیداد…

سلمان خان کا اپنی سابق گرل فرینڈ کے شوہر سے ہاتھ ملانے سے انکار،ویڈیووائرل

فائل:فوٹو ممبئی: بالی ووڈ کے میگا اسٹار سلمان خان نے اپنی سابق گرل فرینڈ کترینہ کیف کے شوہر کی ہاتھ ملانے کی کوشش کو ناکام بنا دیا۔سوشل میڈیا صارفین نے سلمان خان کوساتھی اداکار سے بد اخلاقی سے پیش آنے پرتنقید کا نشانہ بنایا۔ سوشل میڈیا پر…

لوگوں کو جیل میں مرنے کے لیے نہیں چھوڑ سکتے،لاہور ہائی کورٹ

فائل:فوٹو لاہور:لاہور ہائی کورٹ کے جسٹس انوار الحق پنوں نے کیس کی سماعت کے دوران ریمارکس دئیے ہیں کہ ایک کیس سے شہری رہا ہوتا ہے تو دوسرے میں گرفتار کرلیتے ہیں۔ یہ کیا ہو رہا ہے، قانون کو کیوں فالو نہیں کیا جارہا لوگوں کو جیل میں مرنے کے…

رواں برس عازمین حج پر کون سا سامان ہمراہ لانے پر پابندی ہوگی

فائل:فوٹو ریاض: سعودی وزارت حج و عمرہ نے اعلان کیا ہے کہ رواں برس فریضہ حج کی ادائیگی کے لیے دنیا بھر سے آنے والے فرزندان توحید پر اپنے ہمراہ پلاسٹک کی بوتلیں، بغیر پیکنگ کے کھلا ہوا اور کپڑوں میں لپٹا ہوا سامان لانے پر پابندی ہوگی۔ سعودی…

پارٹی چھوڑنے کا صلہ، جمشید چیمہ، مسرت چیمہ کی رہائی، شاہ محمود بدستور گرفتار

فوٹو: سوشل میڈیا اسلام آباد: پارٹی چھوڑنے کا صلہ، جمشید چیمہ، مسرت چیمہ کی رہائی، شاہ محمود بدستور گرفتار، ملیکہ بخاری سمیت سب عدالتی حکم پر رہائی کے بعد دوبارہ گرفتار ہوئے تھے، شاہ محمود قریشی پارٹی نہ چھوڑنے پر رہائی سے محروم ہیں. مسرت…

9مئی واقعات کے بہانے ریاست پی ٹی آئی خاتمےکی کوشش کر رہی ہے، عمران خان

فوٹو: فائل اسلام آباد: سابق وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے 9مئی واقعات کے بہانے ریاست پی ٹی آئی خاتمےکی کوشش کر رہی ہے، عمران خان نے کہا کہ آتشزدگی واقعات کی تحریک انصاف نے مذمت کی۔ عمران خان نے ٹوئٹر پر بیان میں لکھا کہ پچھلے سال 25 مئی…

ملیکہ بخاری نے پارٹی چھوڑ دی،مسرت جمشید چیمہ بھی پی ٹی آئی چھوڑ نے پر آمادہ

فوٹو: فائل اسلام آباد: تحریک انصاف کی رہنما ملیکہ بخاری نے پارٹی چھوڑ دی،مسرت جمشید چیمہ بھی پی ٹی آئی چھوڑ نے پر آمادہ ، پریس کانفرنس تیار، نیشنل پریس کلب اسلام آباد میں پریس کانفرنس کی تیاری کرلی گئی ، کچھ دیر بعد اعلان متوقع ہے۔…

عمران خان، بشری بی بی سمیت 80 سے زائد پی ٹی آئی ارکان نو فلائی لسٹ میں شامل

فوٹو: فائل اسلام آباد: چیئرمین پی ٹی ائی عمران خان، بشری بی بی سمیت 80 سے زائد پی ٹی آئی ارکان نو فلائی لسٹ میں شامل ہیں۔ ذرائع کے مطابق سابق وزیراعظم عمران خان اور انکی اہلیہ بشری بی بی سمیت سابق ڈپٹی اسپیکر قاسم سوری، اسد عمر، اسد…